Posts

Showing posts from June, 2022
صرف مصنوعات کا نہیں بلکہ ہندو کے رسوم و رواج کا بھی بائیکاٹ کر کے اپنے  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا ثبوت دیں

Verses from the Quran

📖 *وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ ۖ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ ۞ إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ ۞ مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ۞*  "ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں  اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں۔ اس وقت بھی جب (اعمال کو) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں، ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے۔ انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا، مگر اس پر ایک نگراں مقرر ہوتا ہے، ہر وقت (لکھنے کے لیے) تیار۔" *[سورۃ ق|16_18]*✨

Aurtun ka Khushboo lagana

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ایک عورت کو ملے اوراس سے بڑی اچھی اور تیز اڑنے والی خوشبو محسوس کی، سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اس سے پوچھا: کیا تو مسجد میں جانے کا ارادہ رکھتی ہے؟اس نے کہا: جی ہاں۔ انھوں نے کہا: تو نے اسی لیے خوشبو استعمال کی ہے؟ ا س نے کہا: جی ہاں۔ انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عورت مسجد کے لیے خوشبو لگاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا، یہاں تک کہ وہ غسلِ جنابت کی طرح کا غسل نہ کر لے۔ اس لیے تو چلی جا اور غسل کر۔ *[مسند احمد:8149]* سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ایک عورت کو ملے اوراس سے بڑی اچھی اور تیز اڑنے والی خوشبو محسوس کی، سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اس سے پوچھا: کیا تو مسجد میں جانے کا ارادہ رکھتی ہے؟اس نے کہا: جی ہاں۔ انھوں نے کہا: تو نے اسی لیے خوشبو استعمال کی ہے؟ ا س نے کہا: جی ہاں۔ انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو عورت مسجد کے لیے خوشبو لگاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں کرتا، یہاں تک کہ وہ غسلِ جنابت کی...

Watch "How to Be the Best Women? : Womanhood Reimagined - Dr. Sh. Haifaa Younis" on YouTube

Image

آٹھ ایسی حالتیں جب فرشتے ابن آدم کے لیے دعا کرتے ہیں*

*آٹھ ایسی حالتیں جب فرشتے ابن آدم کے لیے دعا کرتے ہیں* ​ 🌹 *نمبر 1: نماز کے لیے صف اول میں کھڑے ہونے پر:* سیدنا براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تبارک وتعالیٰ پہلی صف میں نماز پڑھنے والوں پر رحمت بھیجتا ہیے اور ملائکہ اُن کے لیے دعا کرتے ہیں۔ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الله وملائكته يصلون على الصف الأول» صحيح الجامع (1840) 🌹 *نمبر 2: نماز کے بعد مسجد میں اُسی جگہ بیٹھے رہنے پر:* سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہیے کہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اور فرشتے تمہارے ایک پر رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اُس جگہ بیٹھا رہے جہاں اُس نے نماز پڑھی تھی۔ فرشتے کہتے ہیں :  اے اللہ ! اس پر رحم فرما،  اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رجوع فرما (اور یہ دعائیں جاری رہتی ہیں) جب تک وہ کسی کو تکلیف نہ پہنچائے، جب تک وہ  بے وضو نہ ہو۔ عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : « والملائكة يصلون على احدكم، ما دام في مجلسه الذي صلى فيه، يقولون: اللهم ارحمه...

Namaz

Image
‏┄┅════❁﷽❁════┅┄ 🔖 *اہل جنت میں اپنا نام لکھوائیے* ! ✍️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *صلاة في إثر صلاة لا لغوبينهما كتاب في عليين* ایسی نماز کہ جس کے بعد اگلی نماز تک کوئی گناہ نہ ہو، جنتیوں کے رجسٹر میں اپنا نام لکھوانا ہے  📚[صحیح الجامع ٣٨٣٧ ]