Posts
Showing posts from February, 2023
Qurani Dua
- Get link
- X
- Other Apps
🔴 *Qurani Dua # 1* **سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ ﷲ الْعَظِیْمِ** Glory be to Allah and praise be to Him; Glory be to Allah, the Supreme. پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے، پاک ہے الله بہت بڑا۔ *(صحیح مسلم، کتاب الذکر و الدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح : 6846 )* Dua shared by Alhuda International Quranic & Masnoon Duas App 🔴 *Qurani Dua #2* 👇🏻 **سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضٰی نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ کَلِمَاتِهِ** پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ Glory be to Allah and praise be to Him equivalent to the number of His creation and equivalent to what pleases His Being and equivalent to the weight of His Throne and equivalent to the ink of His Words. ( *صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعائ، باب التسبیح اول النھار وعند النوم : 6913* ) 🔴 *Qurani Dua #3* 👇🏻 *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِل...
- Get link
- X
- Other Apps
🗓️ *آج کا کلــینڈر* 📌 *15 فـــروری2023* 📌 *4 پھاگھن 2079ب* 📌 *بروز بدھ* *فَتَلَقَّىٰ آدَمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ* پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ لیے، تو اس نے اس کی توبہ قبول کرلی، یقینا وہی ہے جو بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 37 ترجمہ حافظ عبدالسلام بھٹوی *"آج کی آیت کا مختصر مفہوم"* 1- حضرت آدم (عليہ السلام) جب پشیمانی میں ڈوبے دنیا میں تشریف لائے تو توبہ واستغفار میں مصروف ہوگئے۔ اس موقعے پر بھی اللہ تعالیٰ نے رہنمائی ودست گیری فرمائی اور وہ کلمات معافی سکھا دیئے جو (الاعراف) میں بیان کئے گئے ہیں ﴿رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا﴾ الآية بعض حضرات یہاں ایک موضوع روایت کا سہارا لیتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت آدم نے عرش الٰہی پر ”لا إِلهَ إِلا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ“ لکھا ہوا دیکھا اور محمد رسول اللہ کے وسیلے سے دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں معاف فرما دیا۔ یہ روایت بےسند ہے اور قرآن کے بھی معارض ہے۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ کے ...