Posts
Showing posts from March, 2024
- Get link
- X
- Other Apps
*لیلة القدر کی فضیلت اور اس میں کرنے والے کام :* رات پورے سال کی تمام راتوں سے افضل ہے یہی وہ رات ہے کہ جس رات : ♦️ قرآن نازل ہوا ۔۔۔ ♦️ اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں یعنی 83 سال چار ماہ کی عبادت سے بہتر یے ۔۔۔ ♦️ اس رات فرشتے اور جبرائیل علیہ السلام نازل ہوتے ہیں ۔۔۔ ♦️ اس رات صبح تک سلامتی رہتی ہے ۔۔۔ (سورۃ القدر ) ♦️اس رات تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں ( سورۃ الدخان ) ♦️اس رات قیام کرنے والے کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔۔۔ ( بخاری : 2014) اس مبارک رات کو ضائع مت کیجیے پورا سال انسان سو کر گزارتا ہے ان دس راتوں کو اللہ کی عبادت میں گزاریں ۔۔۔ یہ *ایام معدودات* گنتی کے چند دن ہیں سو کر ، سوشل میڈیا پر ، گپ شپ وغیرہ میں بھی گزر جائیں گے اور عبادت کر کے بھی گزر جائیں گے لہذا ان کو عبادت میں گزاریں۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری عشرے میں کمر کس لیتے خود بھی جاگتے گھر والوں کو بھی جگاتے ( بخاری :2024) لہذا خور بھی جاگیں اپنے گھر والوں کو بھی جگائیں ۔۔۔ *لیلة القدر میں کرنے والے کام :*✨ ▫️کثرت سے تلاوت قرآن ▫️ کثرت سے اللہ کا ذکر یعنی سبحان اللہ ، الحمدل...