عشرہ_ذوالحجہ

 


Madiha Arshad arshad.madiha@gmail.com

22:46 (20 minutes ago)
to me
📣۔۔۔۔۔ *افضل ایّام کی تیاری*۔۔۔۔۔🏇🏽 


*📑عشرہ ذُوالحجّہ* 

♡ *رحمت اور بخشش*♡ 


✍🏻آنے والے دن دنیا کے افضل ترین ایّام ہیں، لہذا وقت بالکل ضائع نہیں کرنا۔۔نیکیوں میں دوڑ لگانے کے لیے تیار رہیں۔تھکاوٹ اکتاہٹ اور سستی کو پاس نہیں آنے دینا ۔۔۔بہادر بنیں (ان شاء اللہ تعالی) 

  
 📋 *کرنے کا کام*👇🏻 


1️⃣تکبیرات کی کثرت رکھیں ۔۔۔چلتے پھرتے ۔۔۔اٹھتے بیٹھتے۔۔۔اللہ تعالی کی بڑائی بیان کریں 

2️⃣فرض نمازیں اوّل وقت  +نوافل کا ہر صورت اہتمام کریں 

3️⃣ قرآن پڑھنے، سیکھنے، سکھانے کے اوقات کو عام دنوں سے بڑھا دیں۔


4️⃣ نفلی روزے رکھیں یا قضا پورے کریں۔

5️⃣صدقہ روزانہ دیں۔۔۔ممکن ہو تو ہر نماز کے بعد صدقہ کریں 


6️⃣دل بڑا کریں ۔۔۔آگے بڑھیں ۔۔۔جن کے ساتھ ناراضگی چل رہی ہے ۔۔صُلح کر لیں۔۔یقین مانیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کی نیکی کی قدر کرے گا۔
(ان شاء اللہ تعالی) 


7️⃣ ذوالحجہ حرمت والا مہینہ ہے، چھوٹے بڑے گناہوں سے ہر ممکن  طریقے سے بچیں۔ 


8️⃣اپنی زبان پر کنٹرول رکھیں۔۔بڑوں کا احترام اور چھوٹوں سے محبت کے ساتھ پیش آئیں ۔۔


9️⃣استغفار کرتے رہیں۔۔اللہ کی طرف بار بار پلٹنے میں  شرم اور سستی نہیں کریں ۔


📣۔۔۔۔۔ *افضل ایّام کی تیاری*۔۔۔۔۔🏇🏽
#عشرہ_ذوالحجہ

Comments

Popular posts from this blog