Posts
Showing posts from August, 2023
- Get link
- X
- Other Apps
✨ *منفرد بنیں عام تو سب ہیں* ✨ *ہر لڑکی چاہتی ہے وہ سب سے منفرد ہو،سب سے دلکش۔اس جیسا کوئی نہ ہو۔* *میں آپ کو بتاؤں انفرادیت کیا ہے؟؟* *انفرادیت یہ ہے بھری بھیڑ میں تمام لڑکیاں سر سے دوپٹہ اتارے شانوں پر بال پھیلائے ہوئے ہوں۔ گانوں کی دھن پہ محو رقصاں ہوں،شوخ چنچل،اپنا آپ لوگوں کو دیکھا رہی ہو،* *اور اس بھری بھیڑ میں کوئی سر سے پاؤں تک عبایا میں چھپی ہو،جس نے حکم الہی اوڑھ رکھا ہو،جس کی چال مدھم مگر پروقار ہو،جس کا لہجہ دلکش مگر سخت ہو کہ کسی کو مائل نہ کر سکے، وہ ہوتی ہیں منفرد لڑکیاں* *انفرادیت اصل میں اسے کہتے ہیں کہ جہاں تمام لڑکیاں ایک جیسی ہوں۔ان میں منفرد ہمیشہ باپردہ ہی ہوتی ہے۔ منفرد بنیں،عام نہیں۔۔!!!* *عام تو سب ہی ہیں۔🌹*
- Get link
- X
- Other Apps
رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فِیْ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْكَافِرِيْنَ Our Lord, forgive us our sins and the excess [committed] in our affairs and plant firmly our feet and give us victory over the disbelieving people. اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارامعاملہ میں حد سے بڑھنا بھی اور ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ ( آلِ عمران : 147 )
- Get link
- X
- Other Apps
Bismillah 🗣️ *Dear Brothers,* *Excuses will always be there;* *Opportunity won’t!* Avail the opportunity, Knocking at your door! NOW *Al-Huda Institute for Men, Gujrat* Offers: *TUNE UP WITH QURAN, 2023* _An On-Campus Course for Boys, aged 13+_ ⌛️ *Duration:* 6 months 📆 *Days:* Sunday only ⏰ *Timings:* 03:00 pm - 06:00pm (Pakistan Time) 📚 *Syllabus:* 🔹 Tajweed & Duain 🔹 Quran Tafseer 🔹 Muslim Heroes 🔹 Kitab us Salah 🔹 Taharah (Purification and Cleanliness Matters) 🔹 Activities and much more 🧾 *Registration Charges* Rs.1000 Only 💠 *Starting from* : 27th August 2023 📇 *Register now* : https://forms.gle/U8FFSjncttAjTHwz5 *For Details:* 📱*WhatsApp:*and call 0342 4111911 Share & Earn Rewards 🌷