✨ *منفرد بنیں عام تو سب ہیں* ✨  


*ہر لڑکی چاہتی ہے وہ سب سے منفرد ہو،سب سے دلکش۔اس جیسا کوئی نہ ہو۔*
*میں آپ کو بتاؤں انفرادیت کیا ہے؟؟*
*انفرادیت یہ ہے بھری بھیڑ میں تمام لڑکیاں سر سے دوپٹہ اتارے شانوں پر بال پھیلائے ہوئے ہوں۔ گانوں کی دھن پہ محو رقصاں ہوں،شوخ چنچل،اپنا آپ لوگوں کو دیکھا رہی ہو،*
*اور اس بھری بھیڑ میں کوئی سر سے پاؤں تک عبایا میں چھپی ہو،جس نے حکم الہی اوڑھ رکھا ہو،جس کی چال مدھم مگر پروقار ہو،جس کا لہجہ دلکش مگر سخت ہو کہ کسی کو مائل نہ کر سکے، وہ ہوتی ہیں منفرد لڑکیاں*
*انفرادیت اصل میں اسے کہتے ہیں کہ جہاں تمام لڑکیاں ایک جیسی ہوں۔ان میں منفرد ہمیشہ باپردہ ہی ہوتی ہے۔ منفرد بنیں،عام نہیں۔۔!!!*
*عام تو سب ہی ہیں۔🌹*

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ