Posts

Showing posts from July, 2021

ہر ذى روح كى تصوير حرام ہے

Image
  السلام عليكم و رحمة الله و بركاته  بلاشك و شبہ ہر ذى روح كى تصوير حرام ہے، بلكہ كبيرہ گناہ ميں شامل ہوتى ہے؛ كيونكہ سنت نبويہ ميں اس كى شديد وعيد ثابت ہے، اور اس ليے بھى كہ اس ميں اللہ تعالى كى مخلوق بنانے ميں مشابہت ہوتى ہے، اور اس ليے بھى كہ يہ فتنہ كا سبب اور بہت سارى حالات ميں شرك كا ذريعہ ہے. اور گناہ ہر اس شك كو عام ہے جو تصوير خود بنائے يا جسے بنانے كا كہا جائے، اور ہر وہ شخص جو تصوير بنانے ميں معاونت كرے يا تصوير بنانے ميں سبب ہو؛ كيونكہ يہ سب گناہ ميں ايك دوسرے كا تعاون كر رہے ہيں، اور اللہ سبحانہ و تعالى نے ايسا كرنے سے منع كرتے ہوئے فرمايا ہے:  اور تم گناہ اور ظلم و زيادتى ميں ايك دوسرے كا تعاون مت كرو المآئدۃ ( 2 ). اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے. ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 1 / 454 ). اور ايك دوسرے فتوى ميں ہے: " كيمرہ يا دوسرے آلات تصوير وغيرہ كے ساتھ ذى روح كى تصوير بنانى جائز نہيں، اور نہ ہى ذى روح كى تصوير ركھنى جائز ہے، صرف ضرورت والى تصاوير مثلا جو شناختى كارڈ يا پھر پاسپورٹ پر لگى ہوئى ہے، وہ بنوانى اور ركھنى جائز ہے " دي...

Very important reminder!

   Very important reminder! Hassan Al-Basari said: "Everyday in which ALLAH is not disobeyed is an Eid and everyday a Muslim spends in obedience to His Lord, remembering Him and thanking Him is an Eid." Lataif al-Ma'arif, pg 278

The Best Days and The Best Deeds - Day - 10

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 9

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 8

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 7

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 6

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 5

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 4

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 3

Image

This plays takbeer continuously

  This link plays takbeer continuously even when using other applications on your phone.  اس لنک پر مسلسل تکبیر چلتی رہتی ہے چاہے آپ اپنے موبائل پر کوئی اور اپلیکیشن استعمال کر رہے ہو https://m.soundcloud.com/ majed-al-ansari/qw13kei1wugm

Azkaar

  سبحان ﷲ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ وﷲ اکبر

The Best Days and The Best Deeds - Day - 2

Image

The Best Days and The Best Deeds - Day - 1

Image

Ameen Ya Rabulalameen

Image
 

Namaz k baad Masnoon Azkaar

Image
 

Namaz k baad ki Dua

Image
 

عشرہ_ذوالحجہ

Image
  Madiha Arshad   < arshad.madiha@gmail.com > 22:46 (20 minutes ago) to  me ۔۔۔۔۔ *افضل ایّام کی تیاری*۔۔۔۔۔ 🏽  * عشرہ ذُوالحجّہ*  ♡ *رحمت اور بخشش*♡  ✍🏻آنے والے دن دنیا کے افضل ترین ایّام ہیں، لہذا وقت بالکل ضائع نہیں کرنا۔۔نیکیوں میں دوڑ لگانے کے لیے تیار رہیں۔تھکاوٹ اکتاہٹ اور سستی کو پاس نہیں آنے دینا ۔۔۔بہادر بنیں (ان شاء اللہ تعالی)        *کرنے کا کام* 🏻  1️⃣تکبیرات کی کثرت رکھیں ۔۔۔چلتے پھرتے ۔۔۔اٹھتے بیٹھتے۔۔۔اللہ تعالی کی بڑائی بیان کریں  2️⃣فرض نمازیں اوّل وقت  +نوافل کا ہر صورت اہتمام کریں  3️⃣ قرآن پڑھنے، سیکھنے، سکھانے کے اوقات کو عام دنوں سے بڑھا دیں۔ 4️⃣ نفلی روزے رکھیں یا قضا پورے کریں۔ 5️⃣صدقہ روزانہ دیں۔۔۔ممکن ہو تو ہر نماز کے بعد صدقہ کریں  6️⃣دل بڑا کریں ۔۔۔آگے بڑھیں ۔۔۔جن کے ساتھ ناراضگی چل رہی ہے ۔۔صُلح کر لیں۔۔یقین مانیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کی نیکی کی قدر کرے گا۔ (ان شاء اللہ تعالی)  7️⃣ ذوالحجہ حرمت والا مہینہ ہے، چھوٹے بڑے گناہوں سے ہر ممکن  طریقے سے بچیں۔  8️⃣ا...

ذوالحجہ كا چاند

Image
  *بسم الله الرحمن الرحيم* *ذوالحجہ كا چاند نظر آنے سے پہلے ناخن اور بال تراش لینا*  عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ هِلاَلَ ذِى الْحِجَّةِ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّىَ فَلْيُمْسِكْ عَنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ۔ [صحيح مسلم:5234]  ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم ذوالحجہ کے مہینے کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اسے چاہيے کہ وہ (جانور ذبح کرنے تک) نہ اپنے جسم کے بال کاٹے اور نہ ہی ناخن تراشے۔ *گھر والوں اور بچوں کو بھی اس پر عمل کروانا*  عن نافع أن بن عمر مر بامرأة تأخذ من شعر ابنها في أيام العشر فقال لو أخرتيه إلى يوم النحر كان أحسن. [مستدرك حاكم: 7520]  نافع، ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ وہ ایک عورت کے پاس سے گزرے جو عشرہ ذوالحجہ میں اپنے بیٹے کے بال کاٹ رہی تھی تو انہوں نے کہا: اگر تم اسے قربانی کے بعد تک موخر کر دیتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ *قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے کے لیے قربانی کا اجر پانے کا طریقہ* جو قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ہو وہ ا...