Behtreen Moat

‏┄┅════❁﷽❁════┅┄

🔖  *بہترین موت* 
✍️ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے ارشاد فرمایا: 
*جس شخص كے جسم سے روح اس حال میں نكلی كہ وہ تین چیزوں سے بَری تھا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، تكبر،قرض اور خیانت* ۔

📚 [ السلسلۃ الصحیحۃ ٢٧٨٥ ]

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ