عید کی نماز گھر میں پڑھنے کا مسنون اور سب سے صحیح طریقہ*

🌈 *عید کی نماز  گھر میں پڑھنے کا  مسنون اور سب سے صحیح طریقہ*

🔅١) عید کی نماز کی  نیت کرکے اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لیں  پھر ثنا پڑھیں ۔

🔅٢)پھر سات مرتبہ اللہ اکبر یعنی تکبیر   کہہ کر ہاتھ باندھیں۔

🔅٣)پھر تعوذ  پڑھیں ۔ تسمیہ  پڑھیں۔ سورة  فاتحہ پڑھیں  اور سورة الاعلی  پڑھیں۔ (سورة  اعلی پڑھنا مسنون ہے اگر سورة  اعلی نہیں آتی تو  کوئی بھی سورت پڑھ سکتے ہیں)۔

🔅۴) پھر رکوع میں  جائیں۔پھر  سجدے میں جائیں اور دونوں سجدوں کے بعد پھر اللہ اکبر کہہ کر   دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں۔ 

🔅۵) پھر دوسری رکعت میں کھڑے ہوکر پانچ مرتبہ تکبیر پڑھیں اور ہر دفعہ تکبیر کے لیے  ہاتھوں کو اٹھا کر باندھ لیں۔ 

🔅٦) پھر سورة   الفاتحہ پڑھیں  اور سورة الغاشیہ پڑھیں۔(سورۃالغاشیہ کو پڑھنا مسنون ہے اگر یہ سورت نہ آئے تو کوئی بھی سورت پڑھ سکتے ہیں)۔

🔅٧. پھر رکوع میں جائیں دو سجدے کرے التحیات پڑھ کے اور دعائیں پڑھ کے سلام پھیر لیں۔

آپ کی نماز عید مسنون طریقہ کے مطابق اللہ کے حکم سے ہوگی۔

اگر آپ نماز عید امام کے پیچھے ادا کر رہے ہیں تو پھر امام کو فالو کرنا ضروری ہے۔

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین

*How to offer Eid Salah At Home:*
https://islamqa.info/en/answers/96922/how-to-pray-eid-prayer-at-home

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ