*عید کے موقع پر خوشیاں پھیلاییے
🍀 *عید کے موقع پر خوشیاں پھیلاییے!* 🍀
🌹 حافظ ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں :
*"إِظْهَار السُّرُورِ فِي الْأَعْيَادِ مِنْ شِعَارِ الدِّينِ."*
عیدوں پر خوشی کا اظہار کرنا شعائرِ اسلام میں سے ہے!
📗 *[ فتح الباري : ٤٤۲/۲ ]*
🌹 امام ابن المنير رحمه الله فرماتے ہیں :
*"العيد يُغتفر فيه من الانبساطِ ما لا يُغتفر في غيره."*
عیدوں پر عام ایام کی نسبت خوشی منانے کی ذیادہ چھوٹ ہے!
📗 *[ فتح الباري : ۲٥۹/٣ ]*
Comments
Post a Comment