‼️ *جھوٹی قسم کھا کر کسی کے مال پر قبضہ کرنا*
📚 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"جو شخص کوئی ایسی جھوٹی قسم کھائے جس کے ذریعہ وہ کسی مسلمان کے مال پر ناحق قبضہ کر لے تو وہ الله سے اس حال میں ملے گا کہ الله تعالیٰ اس پر بہت زیادہ غضب ناک ہو گا۔"
*[صحیح بخاری|2357]*
Comments
Post a Comment