Sura Alaraaf Ayat 61, 62 with Urdu Translation
🍃🌼نوح علیہ السلام اپنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرما رہے ہیں کہ میں بہکا ہوا نہیں ہوں.. ایک رسول ہوں. جو پیغامات پہنچانے والا ہوں.
❤♾♾❤♾♾❤
*🌺سورہ الاعراف🌺*
➿➿🌼🌹🌼➿➿
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
🌼آیت نمبر
61
قَالَ یٰقَوۡمِ لَیۡسَ بِیۡ ضَلٰلَۃٌ وَّ لٰکِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۱﴾
انہوں نے فرمایا کہ اے میری قوم! مجھ میں تو ذرا بھی گمراہی نہیں لیکن میں پروردگار عالم کا رسول ہوں ۔
🌼آیت نمبر
62
اُبَلِّغُکُمۡ رِسٰلٰتِ رَبِّیۡ وَ اَنۡصَحُ لَکُمۡ وَ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۲﴾
تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے ان امور کی خبر رکھتا ہوں جن کی تم کو خبر نہیں ۔
Comments
Post a Comment