جو شخص اللّه سے محبّت نہیں کرتا وہ تم سے کیسے کریگا ، جو شخص اللّه کے بلانے پر مسجد نہیں جاتا وہ تمہاری بات کیسے مانے گا
تمہیں لگتا ہے وہ تم سے وفا کریگا ؟
یاد رکھنا غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے🖤
اے بنتِ حواء!!
اسی لیے اپنے ہمسفر کا انتخاب اللہ کے وفادار بندے کا کرنا جو اللہ کے حدود کی پاسداری کرنا اور اللہ کے بتائے ہوئے رستے پے چلانے میں معاون ثابت ہو۔۔۔۔!!!

Comments
Post a Comment