"نماز ہو یا پردہ یا کوئی بھی فرض،
وہ اللہ پاک کی محبت میں ادا کیا جاتا ہے۔ اپنے ماحول یا خاندان کے مردوں کی غیرت کے حساب سے نہیں، 
وہ نہ بھی کہیں تو آپکو کرنا ہے!
وہ کہہ بھی دیں تو آپ اسے چھوڑ نہیں سکتیں!"


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ