Friday

•┈✿ نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈•

*🍃 جمعــہ کے دن دعــا کرنے کے آداب✨🌹*

🌸 امام ابن قیــم رحــمہ اللہ نے فرمایا: دعا جب قبولیت کے وقت ہو جیسے کہ *"جــمعــہ"* کی آخـــری گھڑی میں تو اس کے ساتھ ساتھ

*🌹دل میـں خـشوع ہو*

*🌹اپنے رب کے حضور انکساری ہو*

*🌹اور اللہ سبحانــہ وتعالی کے سامنے عاجــزی، تواضــع اور گـڑگڑانے کے ساتھ دعــا ہو.*

*🌹پھر دعا کرنے والا قبلــہ رو ہو اور با وضــو ہو اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعـــا کرے*

*🌹اور دعا کی شــروعات اللہ کی حمــد و ثناء سے کرے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے.*

*🌹پھر اپنی ضــرورت مانگنے سے پہلے توبــہ و استغفــار کرے.*

*🌹پھر اپنے رب سے مانگنے میں گڑگڑائے اور عاجــزی و ضــد کرے*

*🌹اور امیــد و خــوف  کے ساتھ دعا کرے، اور اللہ کے اسماء حسنی اور صفات علیاء اور اس کی وحــدانیت کا واسطــہ دے.*

*🌹اور دعـــا سے پہلے کچھ صدقـــہ بھی کرے، تو ایسی دعــا کبھی رد نہیں ہوتی(یعنی ضــرور قبـــول ہوتی ہے، ان شاء اللہ)*🌹✨

📚 |[ *الــداء والــدواء : ❪٥❫* ]|

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ