Kaash

*_موبائل،  ہم اور ہمارے پچھتاوئے_*

❌📱📲📴📱📲❌

📴📴 _ہم اکثر رات کو موبائل استعمال کرتے کرتے اسکی بیٹری لو کردیتے ہیں پھر نیند کے زور میں چارج لگانے کی بھی ہمت نہیں رہتی اور بند موبائل تکیے نیچے رکھ کر سوجاتےہیں_

📳📳 اور پھر جب صبح اٹھ کر موبائل اٹھاتے ہیں *تو افسوس ہوتا ہے کہ کاش رات کو موبائل چارج لگا دیا ہوتا تو اب تک بیٹری فل ہوچکی ہوتی*

⚰️⚰️ _ٹھیک اسی طرح  ہم قبر میں پچھتا رہے ہونگے کہ_

📌 کاش فرصت کے اوقات کو ہم غنیمت جانتے٠٠٠!!! 

📌 نمازیں قضاء نہ کرتے٠٠٠!!! 

📌 کاش رمضان کے روزے رکھ لیتے٠٠٠٠!!! 

📌 کاش فلاں گناہ نہ کیا ہوتا٠٠٠٠!!!

📌 کاش فلاں گناہ سے بچ جاتے٠٠٠!!! 

📌 کاش کسی کا حق نہ کھایا ہوتا٠٠٠!!!

📌کاش حرام رزق سے دور رہتے٠٠٠٠!!!

📌کاش حقوق العباد کا خیال رکھا ہوتا٠٠٠٠!!

📌کاش والدین کی فرمانبرداری کرتے....

📌 کاش زنا سے بچے رہتے کاش کاش کاش٠٠٠٠!!! 

*میرے دوستو! سانس ہے تو چانس ہے*

 _اللہ کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں وہ ایسا صمد ہے جو کہ احد ہے اپنے سابقہ گناہوں کی اللہ سے توبہ کیجئے اور آئیندہ کے لیئے گناہ نہ کرنے کا تہیہ کیجیے_

❌📱📲 📴📱📲❌

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ