🖤 *ہمارے دل کی مجبوریاں اور نفسِ مطمئنہ*🤍

➖〰️➿❤‍🔥🖤➿〰️➖

🔸 ہماری زندگی میں بہت سے مسائل ہمارے اپنے گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں لیکن ہم سے اکثر اس بات سے ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ
❗ میں تو بہت گناہگار ہوں
❗ میں کوئی نیک کام نہیں کر سکتی
❗اچھے کام کرنے سے کیا فائدہ
*اور پھر اسی سے ہم آگے نہیں بڑھ پاتے*

اسطرح کی سوچوں سے ہم خود اپنے گناہوں کے وکیل بن جاتے ہیں
🕯️ ❓ *اسکا حل کیا ہے* 👇🏻

🔹 ہمارا دین ہمیں Positivity سیکھاتا ہے ، اگر کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو ﷲ سے سچی توبہ اور استغفار کریں اور آگے بڑھ جائیں

🌻 *ہم خود میں Positivity کیسے لائیں*👇🏻

مثبت سوچ پر کوئی بھی کتاب خرید لیں اور روزانہ اسکے دو صفحے پڑھیں ، یا نیٹ سے Positivity پر لیکچرز ویڈیوز دیکھیں جس میں صرف اسی پر بات ہو
🚫 ایسا نہیں کہ انسان کو منفی سوچیں نہیں آتی لیکن اسکو خود پر حاوی نہیں ہونے دیں
اگر آپ کو منفی سوچ آئے تو فوراً یہ کہیں 
_This is not me, This is my Thought_
منفی سوچوں سے خود کو دور رکھیں، اپنی غلطی پر اتنا فوکس نہ کریں کہ دوسرا کوئی کام کر نہ سکیں، اور قرآن پڑھنے کے ساتھ پریکٹیکلی اس پر عمل شروع کر دیں 

💭 اگر آپ خود اس میں مبتلا ہیں یا کوئی اور تو انکو *قـــرآن* سے Positivity دیں 
⚰️ مثلاً دیگر مذاہب میں موت کے بعد انسان ختم ہے، اس کے بعد انسان اس سے نہیں مل سکتا
🪦مگر اسلام میں مرنے کے بعد ہم اپنے پیاروں سے آخرت میں، جنت میں مل سکتے ہیں
ہم انکے مرنے کے بعد بھی انکو دعاؤں اور صدقات کے تحفے دے سکتے ہیں 🤲🏼
💭 سوچیں اگر ہم مسلمان نہ ہوتے تو ہمارے لیے کتنا بڑا نقصان تھا ⁉️

🤍💓🤍💓🤍💓🤍💓🤍

💟 *نفسِ مطمئنہ کیسے پائیں* 👇🏻
ﷲ نے یہ زندگی ہمیں خواہشات کی تکمیل کے لیے نہیں بلکہ نفسِ مطمئنہ کے لیے دی ہے 🤍

📝 ہمیں اپنی Misery کو سمجھنا ہے جس میں ہم یہاں غلطی کرتے ہیں 👇🏻
1️⃣ دعا اور توبہ کا نظریہ درست نہیں ہم ظاہری توبہ کرتے ہیں دلی توبہ نہیں
2️⃣ ہم گناہوں کے اثرات اسکی شدت اور گہرائی کو بہت ہلکا سمجھتے ہیں 
3️⃣ علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ گناہ بھی نہیں چھوڑتے 

♨️ پھر اسطرح ہم اپنے گناہوں کو Justify کر کے اندھے ہو جاتے ہیں جس سے قوتِ فیصلہ ختم ہو جاتی ہے 
💟 *اسکا حل کیا ہے*👇🏻
🤲🏼 دعا کے نظریے کو درست کریں، اگر آپ کو حرام محبت Attract کر رہی ہے تو ﷲ سے حلال محبت مانگیں
☝🏻ﷲ پر توکل کریں اور اپنی زبان پر ذکر جاری رکھیں
❤‍🩹 ہم اگر کسی سے محبت نہ بھی کریں تب بھی ہم اس برائی کا شکار کیسے ہوتے ہیں ⁉️
زبان ﷲ کا ذکر نہیں کرتی، ہم علم حاصل کرتے رہتے ہیں ساتھ ساتھ Backbiting بھی جاری رہتی ہے، اسکول، کالجز، یونیورسٹی میں پروفیسرز سے بے جا اختلاط، دوستی اور چیٹنگ وغیرہ 📱

♨️ *گناہ اور نفسِ مطمئنہ کا مین ٹارگٹ دل ہے*🤍
ہم اکثر یہ جملے کہتے ہیں 👇🏻
🔖 میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوں 
🔖 اس کام کو دل نہیں چاہ رہا 
❣️ *دل بھی بچے کی طرح ہے اسکو کیسے کنٹرول کریں*
آپ دیکھیں قرآن کے احکامات،حدیث اور سنت کو فالو کرنا سب دل کو کنٹرول کرتا ہے 💝
🌁 ابھی دل کنٹرول میں کر لیا تو آزادی *جنت* میں ملے گی مومنوں کے لیے قیمتی انعامات تو جنت میں ہیں 
❤‍🔥 خواہشات ہر دل میں آتی ہیں اور شیطان اسکو مزید اکساتا ہے، اگر کوئی سنگل ہے تو یہ کہہ کر "اب نہیں کرو گے محبت تو کب کرو گے" 
اگر کوئی شادی شدہ ہے تو "شوہر توجہ نہ دے تو دوسرے مرد کی بات تو اچھی لگتی ہی ہے ناں" 
" ایک بات کرنے میں کیا حرج" 
" اسکو حدیث قرآن پڑھا دیتی ہوں" وغیرہ 
سوچیں اگر موت سے آخری عمل پر آئی تو.... 
❤‍🔥 جب ہم اپنے دل کو کنٹرول نہیں کرتے تو شیطان ذکر بھلوا دیتا ہے،
ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے

ترجمہ : اللہ ایمان والوں کو دنیا اور آخرت کی زندگی میں سچی بات پر ثابت قدم رکھتا ہے، اور ظالموں کو گمراہ کرتا ہے، اور اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے(ابراہیم - 27)

📊 *ایک جملہ ہم بار بار کہتے ہیں ایمان کا لیول بہت ڈاؤن ہے* 🔻
گاڑی میں پیٹرول ختم ہو جائے تو ہم روڈ پر کھڑے کھڑے روتے نہیں رہتے بلکہ فیول ڈلواتے ہیں

📝 اپنے ایمانی لیول کو بڑھانے کے لیے لسٹ بنائیں کن چیزوں سے ایمانی لیول بڑھتا ہے 👇🏻
▪️ قرآن کی تلاوت
▪️نمازوں کی کوالٹی بہتر کرنے سے
▪️سنتوں کو فالو کرنے سے
▪️علمی مجالس اور دوسروں کو بتانے سے

🤍 اپنے ایمان پر کام کریں، اپنے نفس کو مطمئنہ بنانے پر کام کریں، *دل اندھا ہو تو صحیح سوچ، قوتِ فیصلہ ختم ہو جاتی ہے*

🫧 انبیاء کی زندگیوں سے inspire ہوں اپنے سسٹم میں قرآن اور حدیث کا Scanner لگا لیں، جہاں کوئی سوچ یا بات اس Scanner پر فٹ نہ ہو فوراً الرٹ ہو جائیں ♨️

جاری ہے.......
✍🏻 *ایـمان ٹیـم*

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ