29 جمادی الاول 1444ھ

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

💦 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*💦 

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *24 دسمبر 2022* 💎
🔖 *29 جمادی الاول 1444ھ* 💎

  🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄     

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ ، عَنْ غَيْلَانَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : 
📖 *إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعَرِ ، إِنْ كُنَّا لَنَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُوبِقَاتِ ،*
 قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ : يَعْنِي بِذَلِكَ الْمُهْلِكَاتِ .

 انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ   
🔹 *تم ایسے ایسے عمل کرتے ہو جو تمہاری نظر میں بال سے زیادہ باریک ہیں ( تم اسے حقیر سمجھتے ہو، بڑا گناہ نہیں سمجھتے اور ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ان کاموں کو ہلاک کر دینے والا سمجھتے تھے۔*
امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا کہ حدیث میں جو لفظ «موبقات» ہے اس کا معنی ہلاک کرنے والے۔

صحیح بخاری#6492
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ