🔰 - *ہو سکتا ہے وہ اللہ کے زیادہ قریب ہو!*
🔰 - *ہو سکتا ہے وہ اللہ کے زیادہ قریب ہو!*
”اگر کوئی آپ سے کہے کہ کیا پتہ یہ بے پردہ عورت اس باحجاب خاتون کی نسبت اللہ کے زیادہ قریب ہو
تو آپ کہیں : "ہمارے ذمے یہ نہیں لگایا گیا کہ ہم جانچیں اللہ کے زیادہ قریب کون ہے۔ ہمیں تو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا کہا گیا ہے۔"
یاد رکھیں ایسی بات کرنے والے امر بالمعروف ونھی عن المنکر کے فریضے کو ساقط اور گناہ کو جواز بخشنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔
اگر وہ واقعی اللہ کے قریب ہوتے، تو اللہ کے حکم پر اتنا چیں بہ جبیں نہ ہوتے۔“
✍️ - د. ایمن خلیل البلوي | 🖇️
Comments
Post a Comment