نیک صحبت اختیارکرو

*نیک صحبت اختیارکرو*
قیامت کے دن انسان اپنے دوست کے متعلق کہے گا:
{ لَّقَدۡ أَضَلَّنِی عَنِ ٱلذِّكۡرِ بَعۡدَ إِذۡ جَاۤءَنِیۗ وَكَانَ ٱلشَّیۡطَـٰنُ لِلۡإِنسَـٰنِ خَذُولࣰا }
[سُورَةُ الفُرۡقَانِ: ٢٩]
اس (میرے دوست) نے تو مجھے حق پہنچنے کے بعد بھی گمراہ کردیا اور شیطان تو انسان کو وقت پر دھوکا دینے والا ہے

مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اگر اپ نیک لوگوں کے ساتھ پتھر اٹھاو تو یہ اپکے لئے بہتر ہے اس سے کہ اپ کسی فاجر کے ساتھ بیٹھ کر مٹھائی کھاو
سورہ فرقان 29 ایت نمبر
تفسیر قرطبی

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ