أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ

_ہم سکون کے لیے، دنیا کی رنگینیوں میں جتنے چاہیں، مرضی غوطے لگاتے رہیں، مگر ہم سکون سے، خالی ہی رہیں گے، کیونکہ اللّٰـہ کریـم نے، دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر، سکون اپنے پاس رکھ لیا،تاکہ ہم دنیا میں ڈوب جائیں، تب بھی سکون کے لیے، اسی کی طرف دوڑیں، کیونکہ اللّٰـہ کریـم ،قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں_، 
❤️✨ *°أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ°* ✨❤️
❤️✨ *بیشک اللّٰــــــہ کے ذکــر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔۔۔* ✨❤️


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ