Ehsaas
ایک دفعہ اماں کہنے لگیں *پتر جہیڑا پریشان ہوئے اودھے لاگے اپنے سکھاں دی گل نئی کری دی، اوہدا دل دکھ جاندا اے*
میں نے اماں کی اس بات کو پلے سے باندھ لیا اور عمل کرتی رہی۔
مجھے لگتا ہے ہر ماں کو اپنے بچوں کو یہ سبق سکھانا چاہئیے تا کہ دل ٹوٹنے سے بچ سکیں۔ اگر آپ کی اماں نے آپ کو یہ سبق نئی سکھایا تو آپ اپنے بچوں کو ضرور سکھائیے گا۔... خود بھی سیکھ لیجیے.

Comments
Post a Comment