Friday Hadees

┄┅════❁﷽❁════┅
🔖 *آپکی اولاد وملازم اس عظیم اجرسےمحروم تو نہیں؟* 
✍️ سيدنااؑٙوس بن اؑوس الثقفی رضی اللّہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا :
 *جو شخص جمعہ کا اچھی طرح غسل کرے پھر جلدی اول وقت میں  ( مسجد) جائے، پیدل جائے، سوار نہ ہو اور امام سے قریب ہو کر غور سے خطبہ سنے، اور فضول بات نہ کرے تو اس کو ہرایک قدم پر ایک سال کے روزوں اورایک سال کے قیام کا ثواب ملے گا* ۔ 
📚 [ سنن اؑبی داؤد ٣٤٥ صحیح ]

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ