*اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُه* ♥️


پیاری مائیں۔۔۔۔!!! 

اپنے بچوں کو " *tik tok " اور snap chart "* جیسی فضولیات اور لغویات سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔۔۔۔⚠️

 یہ اس قدر خطرناک ہیں کہ آپ کے بچے کا ایمان خرید لیتی ہیں۔ ٹک ٹاک پر ہندو اور مسلم کو اکٹھے دکھایا جاتا ہے۔ اسلام نے جن چیزوں سے منع کیا ہے وہ سب دکھایا جاتا ہے۔ فضول لڑکیاں اور لڑکے عجیب و غریب ٹک ٹک بنا کر اکاونٹ کر ڈالتے ہیں۔۔آپ کا بچہ جو کچھ دیکھے گا اس کو پک کر لے گا اور خود بھی اسی طرح ڈھلنے لگے گا۔۔۔🚫


 *بچہ کم عمری میں جو کچھ سیکھتا ہے ساری زندگی پھر وہ اسکی عادت میں رہتا ہے۔ اسلئے آج سے ہی اگر آپکے موبائل میں ایسی Apps ہیں تو فورا سے ڈیلیٹ کردیں۔۔۔۔پیار سے یا غصہ سے اپنے بچوں کو اس سے ہٹالیں پلیز۔۔۔* ‼️

Tik Tok ۔۔!!!

یہ ایپ خصوصی طور پر مسلمان بچوں کو ذہنی طور پر منتشر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔۔۔ 

آئیے دیکھئے وہ کیسے۔۔۔؟؟

⚠️ یہ آپکا اتنا وقت لیتی ہے کہ آپکو معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کتنے گھنٹے آپ نے اس پر گزار دئے۔۔۔

کبھی مکمل خاموشی میں گھڑی کی آواز سنی ہے آپ نے۔۔۔
tik
Tok
tik
Tok
tik
Tok
tik ۔۔۔۔۔۔

اور اسی طرح وقت گزرتا جاتا ہے ٹک ٹاک ٹک ٹاک کرتے۔۔۔⛔


⚠️ اور آج کل ہمارا المیہ یہ بن چکا ہے کہ ہم کسی چیز سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں۔۔۔کوئی بھی چیز زیادہ دیر نہیں دیکھتے۔۔۔ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو زیادہ سے زیادہ 1 منٹ کی ہوتی ہے۔ اور ہر ویڈیو ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ اگر آپکو ایک ویڈیو پسند نہ آئے، دوسری دیکھ لیں، دوسری پسند نہ آئے تیسری دیکھ لیں۔۔۔اسطرح ویڈیوز کا سلسلہ ختم ہی نہیں۔۔۔۔🚫

 *یہ بہت خطرناک apps ہیں۔۔۔آپ کے بچے کے عقائد خراب ہورہے ہیں اس سے۔۔۔۔جب عقائد خراب ہوجائیں تو چاہے جتنی بھی عبادت کرلیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔* 

snap chart 
Tik Tok
and short clips on YouTube also 🚫


امید ہے آپ بہت احتیاط برتیں گی اس معاملے میں۔۔۔‼️

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ