*امتحان دینے والا جانتا ہے* اسے سب سے زیادہ فکر امتحان کی ہوتی ہے، باقی چیزیں اس کے لیے ثانوی حیثیت رکھتی ہیں، ضرورت کے تحت ساتھ ہوتی ہیں،وہ دیر تک یہ نہیں سوچتا کیا پہنوں کیا کھاؤں.. 
*جبکہ کسی پارٹی میں جانے والے کے لیے سب سے زیادہ اہم اسکا لباس، بناؤ سنگھار ہوتا ہے..*


دنیا امتحان گاہ ہے، *اللہ نے پیپر آؤٹ کر کے دنیا میں بھیجا ہے اب جو اس امتحان میں کامیاب ہو گیا اسکے لیے جنت کی نہریں اور چشمے ہیں.. اور جو ہنسی مذاق، بے فکری کی محفلیں چاہتا ہے *اسکے پاس زندگی ہے تو وقت ہے*

،امتحان کی فکر اور تیاری کر لیں یا زندگی سے لطف اندوز ہو جائیں جانا تو رب کے پاس ہے..
*خوش رہیں آبادرہیں*
 *ایمان کی سلامتی کے ساتھ*


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ