*تم نے سعودی عورتیں دیکھی ہیں؟*

تم نےان کا پردہ اور تقویٰ دیکھاہے؟
تم نے ان کا جود و سخا  دیکھا ہے؟

تم نے فقط
پروپیگنڈہ دیکھا ہے،جھوٹ اور مکر دیکھا ہے
تم نے فقط 
ریاض اورجدہ میں دیگرخواتین دیکھی ہیں
تم نے فقط
غیر ملکی خواتین کے فیسٹیولز دیکھے ہیں

تم کیا جانو
شاہ عبد العزیز کی بیٹیوں کی پاکبازی کیسی ہے
تم کیا جانو
آل سعود کی عورتوں کی عبادت گزاری کیسی ہے
تم کیا جانو
حرمین کی وارث خواتین کی پرہیزگاری کیسی ہے

یہ ایوارڈ وننگ سعودی خواتین ہیں
کسی دوسرے ملک  و معاشرے میں
کسی تقریب میں ایسا پردہ نظر آتا ہے؟
کہیں ایسی شان و شوکت نظر آتی ہے؟


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ