🤍 *صدقة* 



صدقہ انسان کے دل کو پاک کرتا ہے 

انسان کو سکون بخشتا ہے 

انسان کے مال میں برکت ہوتی ہے 

اللہ تعالیٰ کا غضب کم ہوتا ہے 

اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے 

دنیا کی مشکلات حل ہوتی ہیں 

بیماریوں کا علاج ہوتا ہے 

قبر کے عذاب سے بچاتا ہے 

آخرت میں اجر ملتا ہے 

پھر کیوں سستی ؟! 
پھر کیوں بخیلی ؟!

 *اپنی وسعت کے مطابق صدقہ روزانہ کیا کریں*

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ