Qurani Dua
🔴 *Qurani Dua # 1*
**سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ ﷲ الْعَظِیْمِ**
Glory be to Allah and praise be to Him; Glory be to Allah, the Supreme.
پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے، پاک ہے الله بہت بڑا۔
*(صحیح مسلم، کتاب الذکر و الدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح : 6846 )*
🔴 *Qurani Dua #2* 👇🏻
**سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضٰی نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ کَلِمَاتِهِ**
پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔
Glory be to Allah and praise be to Him equivalent to the number of His creation and equivalent to what pleases His Being and equivalent to the weight of His Throne and equivalent to the ink of His Words.
( *صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعائ، باب التسبیح اول النھار وعند النوم : 6913* )
*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ، یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ*
اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں بوجہ اس کے کہ سب تعریف تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، بہت احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے پیدا کرنے والا، اے بزرگی اور عزت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اور اے ہمیشہ قائم رہنے والے۔
O Allah! I ask of You, as all praise is for You, there is no deity execpt You, the most Gracious, Originator of the Heavens and the Earth, O the most Majestic and Honourable, O the Eternal and Self Subsisting.
*(سنن أبی داؤد، کتاب الوتر ، باب الدعاء :1495 ) صحیح*
⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫
**اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنِّی اُشْھِدُکَ اَنَّکَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَکُنْ لَکَ کُفُوًا اَحَدٌ**
اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ، بے شک میں تجھ کو گواہ بناتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے،وہ جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ تیرے لیے کوئی ہمسر ہے۔
O Allah, Indeed I ask You, as I bear witness that there is no deity except You, The One, Eternal Refuge, He One who neither begets nor is born, Nor is there to You any equivalent.
(صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الأدعیة، ج : 3، حدیث :891 ) صحیح
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
O Allah! bestow mercy upon Muhammadۖand the descendants of Muhammadۖ.
اے الله ! محمد ۖ اور آل محمد ۖ پر رحمت نازل فرما۔
(سنن النسائی، کتاب السھو، باب نوع آخر :1293 ) *حسن*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*
O Allah! Bestow Mercy upon Muhammadۖ, the unlettered messenger and upon the family of Muhammadۖ .
اے الله ! نبی اُمی محمد ۖ اور آلِ محمد ۖ پر رحمت نازل فرما ۔
🔴 *Qurani Dua #7* 👇🏻
**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَآلِ اِبْرَاھِیْمَ**
O Allah! Send mercy upon your servant and messenger, Muhammadۖ, as You sent mercy upon Ibrahim(A.S) and send blessings on Muhammad ۖ and on the family of Muhammad ۖ, as You sent blessings on Ibrahim(A.S) and the family of Ibrahim(A.S).
اے الله ! اپنے بندے اور رسول محمد ۖ پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی اور محمد ۖ اور آلِ محمد ۖ پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔
*(صحیح البخا ری، کتاب الدعوات، باب الصلاة علی النبیۖ :6358 )*
⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫
**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد**
اے الله ! محمد ۖ اور آلِ محمد ۖ پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی ، بے شک تو ہی تعریف اور بزرگی والا ہے ، اے الله ! محمد ۖ اور آلِ محمد ۖ پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی ، بے شک توہی تعریف اور بزرگی والا ہے۔
( *صحیح البخا ری، کتاب الأحادیث الأنبیائ، باب :3370* )
🔴 *Qurani Dua # 9*👇🏻
**رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي**
O My Lord, expand for me my chest. And ease for me my task. And untie the knot from my tongue. That they may understand my speech.
اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔
( طٰه :28-25 )
**رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا**
My Lord, increase me in knowledge.
اے میرے رب ! میرے علم میں اضافہ فرما۔
( طٰه : 114 )
**رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا**
My Lord, have mercy upon them as they brought me up [when I was] small.
اے میرے رب! ان دونوں( والدین ) پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔
( الاسراء :24 )
**رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَيْرُالْوٰرِثِيْنَ**
My Lord, do not leave me alone [with no heir], while you are the best of inheritors.
اے میرے رب ! مجھے اکیلا(بے اولاد) نہ چھوڑ اور تو ہی بہترین وارث ہے ۔
( الأنبیاء : 89 )
**رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرّٰحِمِیْنَ**
My Lord, forgive and have mercy, and You are the best of the merciful.
اے میرے رب ! بخش دے اور رحم فرما اور تو رحم کرنے والوں میں بہترین ہے۔
( المؤمنون :118 )
**رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ**
My Lord, build for me near You a house in Paradise.
اے میرے رب ! میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے۔
( التّحْریم : 11 )
**رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطانًا نَّصِيْرًا**
My Lord, cause me to enter a sound entrance and to exit a sound exit and grant me from Yourself a supporting authority.
اے میرے رب ! تُو مجھے داخل کر سچائی کے ساتھ داخل ہونے کی جگہ (پر) اور مجھے نکال سچائی کے ساتھ نکالنے کی جگہ (سے) اور اپنی طرف سے ایک قوت کو میرا مدد گار بنا دے ۔
( الاسراء : 80 )
**رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَاَعُوْذُبِكَ رَبِّ اَنْ يَّحْضُرُوْنِ**
My Lord, I seek refuge in You from the incitements of the devils. And I seek refuge in You, my Lord, lest they be present with me.
اے میرے رب! میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اے میرے رب !کہ وہ میرے پاس آئیں۔
( المؤمنون : 98-97 )
















Comments
Post a Comment