*🎗️Reminder Asr*
*🖤ایسے دل سے پناہ مانگنا جو ڈرتا نا ہو🤲🏻*

*اَللّٰهُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا یَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَا یَخْشَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لَا یُسْتَجَابُ لَهَا*

 *اے الله !بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے علم سے جو نفع دینے والا نہ ہو اور ایسے دل سے جو ڈرنے والا نہ ہو اور ایسے نفس سے جو سیر ہونے والا نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول ہونے والی نہ ہو*

*(صحیح مسلم:6906)*


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ