‏ میرے ربّ
 میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا...
 اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 💦
 اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ 
دعا گو رہے...🖤
آمین یارب العالمین💦


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ