تنبیہ

کسی کو حرامی، حرام زادہ یا حرام کا بچہ کبھی نہ کہئے کونکہ یہ اس کی ماں پر بہت بڑا الزام ہے اور کبیرہ گناہ ہے۔ قرآن مجید میں پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانے کی شرعی حد ہے اس لئے مسلمان کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہنے چاہئیں۔


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ