*ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

*”بے شک اللہ تعالیٰ جنت میں اپنے نیک بندوں کے درجات بلند کرے گا اور وہ کہیں گے: اے رب یہ کیا ہے؟ اللہ فرمائے گا: یہ تمہاری اولاد کا تمہارے لیے استغفار کرنا ہے۔*

ماخذ: مسند احمد 10611


Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ