Salam! I am sharing this Dua from Athan app. Click on this link to Download the app and get access to 200+ Duas: https://athaninvite1.page.link/mrjFgSFnkTJM3AL37
Madiha Arshad < arshad.madiha@gmail.com > 22:46 (20 minutes ago) to me ۔۔۔۔۔ *افضل ایّام کی تیاری*۔۔۔۔۔ 🏽 * عشرہ ذُوالحجّہ* ♡ *رحمت اور بخشش*♡ ✍🏻آنے والے دن دنیا کے افضل ترین ایّام ہیں، لہذا وقت بالکل ضائع نہیں کرنا۔۔نیکیوں میں دوڑ لگانے کے لیے تیار رہیں۔تھکاوٹ اکتاہٹ اور سستی کو پاس نہیں آنے دینا ۔۔۔بہادر بنیں (ان شاء اللہ تعالی) *کرنے کا کام* 🏻 1️⃣تکبیرات کی کثرت رکھیں ۔۔۔چلتے پھرتے ۔۔۔اٹھتے بیٹھتے۔۔۔اللہ تعالی کی بڑائی بیان کریں 2️⃣فرض نمازیں اوّل وقت +نوافل کا ہر صورت اہتمام کریں 3️⃣ قرآن پڑھنے، سیکھنے، سکھانے کے اوقات کو عام دنوں سے بڑھا دیں۔ 4️⃣ نفلی روزے رکھیں یا قضا پورے کریں۔ 5️⃣صدقہ روزانہ دیں۔۔۔ممکن ہو تو ہر نماز کے بعد صدقہ کریں 6️⃣دل بڑا کریں ۔۔۔آگے بڑھیں ۔۔۔جن کے ساتھ ناراضگی چل رہی ہے ۔۔صُلح کر لیں۔۔یقین مانیں ۔۔۔اللہ تعالی آپ کی نیکی کی قدر کرے گا۔ (ان شاء اللہ تعالی) 7️⃣ ذوالحجہ حرمت والا مہینہ ہے، چھوٹے بڑے گناہوں سے ہر ممکن طریقے سے بچیں۔ 8️⃣ا...
☄╔───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 کیا اہل توحید لڑکی کا نکاح کسی شرک وبدعت کرنے والے مرد سے کیا جا سکتا ہے؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 جــواب * تحریری صورت میں ہل علم کے اجماع کے مطابق اس شخص سے عقد نکاح باطل شمار ہوگا ۔ لیکن اگر وہ بدعتی ہے جس کی بدعت کفر کی حد تک نہیں پہنچتی تو علماء کرام نے اس شخص سے بھی نکاح کرنے سے بچنے کا کہا ہے ، اوراس میں بہت سختی کی ہے ، اسی لیے امام مالک رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں : بدعتی سے نکاح نہیں کیا جائے گا اورنہ ہی ان کے نکاح میں اپنی لڑکی دی جائے گی ، اور نہ ہی انہیں سلام کیا جائے ۔۔۔ المدونۃ ( 1 / 84 ) ۔ اورامام احمد رحمہ اللہ تعالی کا بھی اس جیسا ہی قول ہے ۔ آئمہ اربعہ رحمہم اللہ تعالی کا فیصلہ ہے کہ مرد و عورت کے مابین نکاح میں دینی کفو معتبر مسئلہ ہے ، تواس لیے فاسق مرد اور دین دار اورمستقیم مسلمان عورت کے مناسب اور کفو نہيں ۔ کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے : کیا جو مومن ہے وہ فاسق کی طرح ہوسکتا ہے ، یہ دونوں برابر نہیں ہوسکتے ۔ اوراس میں کوئي شک ...
بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں کیوں؟ پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں: زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے دن کے ایک بجےسر مٹکاف بگھی پر سوار ہو ...
Comments
Post a Comment