# Sunnah series
🟤 *Sunnat
*•~سونے سے قبل گھر کے دروازے بند کرتے وقت بِسمِ اللّٰہ پڑھنا*
*رسول اللہ(صہ) نے فرمایا:*
"جب شام ہو تو بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دو کیونکہ اس وقت شیطان پھیل جاتے ہیں پھر جب رات کی ایک گھڑی گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو اور *دروازے بند کر لو اس وقت اللّٰہ کا نام لو کیونکہ شیطان بند دروازے کو نہیں کھولتا*
|Sahih Bukhari
|Hadees #5623

Comments
Post a Comment