*"تہجد میں سستی، انفاق میں بخیلی، اور جہاد میں بزدلی کا علاج"*

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"من هاله الليل أن يكابده ، أو بخل بالمال أن ينفقه ، أو جبن عن العدو أن يقاتله ، فليكثر من ( سبحان الله وبحمده ) ؛ فإنها أحب إلى الله من جبل ذهب ينفقه في سبيل الله عز وجل."

ترجمہ: "تم میں سے اگر کسی پر تہجد کی نماز پڑھنا بھاری ہو یا وہ مال خرچ کرنے میں بخیل ہو یا وہ دشمن سے جہاد کرنے میں بزدل ہو تو "سبحان الله وبحمدہ" زیادہ سے زیادہ کہے. کیونکہ یہ کلمات اللہ کو اپنی راہ میں سونے کا پہاڑ خرچ کرنے سے بھی زیادہ پیارے ہیں"

۔ (صحیح الترغیب والترھیب:1541، سندہ صحیح للبانی )

Comments

Popular posts from this blog

عشرہ_ذوالحجہ