Posts

Showing posts from May, 2022

Watch "Being Her! - MY STORY OF CHANGE! | Sara Asif | Youth Club" on YouTube

Image

*ذو القعدہ کی اہمیت و فضیلت*

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام عليكم ورحمة الله و بركاته *ذو القعدہ کی اہمیت و فضیلت* 🔸ذو القعدہ حرام مہینوں میں سے پہلا مہینہ ہے:  ذو القعدہ، ذوالحجہ اور محرم (لگاتار) پھر رجب۔ 🔸إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْراً .... مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ (التوبة:36) بے شک مہینوں کی گنتی، الله کے نزدیک، بارہ مہینے ہے۔۔۔ ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ 🍃 *"ذو القعدہ" کی وجہ تسمیہ* 🔸اس کو ذو القعدہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ لوگ اس مہینے میں جنگوں اور قتل وغارت سے بیٹھ رہتے تھے۔ اس لیے کہ یہ حرمت والا مہینہ تھا اور وہ اس میں سفر حج کے لیے سامان تیار کرتے تھے۔  🍃 *جاہلیت میں اس مہینے کی تعظیم* 🔸زمانہ جاہلیت میں عرب اس حرمت والے مہینے کی تعظیم کرتے تھے، وہ اس مہینے میں نہ کسی سے لڑتے، نہ ہی کسی سے بدلہ لیتے، حتی کہ اگر کوئی اپنے باپ یا بھائی کے قاتل کو بھی دیکھ لیتا توبھی اس سے بدلہ نہ لیتا اور نہ ہی اسے دھتکارتا۔ 🍃 *حرمت والے مہینوں میں ظلم کرنے کی ممانعت* 🔸الله تعالی نے حرمت والے مہینوں میں ایک دوسرے پر ظلم کرنے سے منع کیا ہے : فَلا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْف...
Image

Names of ALLAH

Image

Salat e Istakhara

Image

Behtreen Moat

‏┄┅════❁﷽❁════┅┄ 🔖  *بہترین موت*  ✍️ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے ارشاد فرمایا:  *جس شخص كے جسم سے روح اس حال میں نكلی كہ وہ تین چیزوں سے بَری تھا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، تكبر،قرض اور خیانت* ۔ 📚 [ السلسلۃ الصحیحۃ ٢٧٨٥ ]

Strong Niqabi Women in the World

Image
https://www.nytimes.com/2020/03/23/world/asia/indonesia-niqab-veil-islam-women.amp.html https://www.thenationalnews.com/lifestyle/wellbeing/2021/10/07/how-niqab-wearing-fitness-influencer-ahlam-mohammed-is-encouraging-muslim-women-in-the-gym/?outputType=amp&d=233 https://onepathnetwork.com/sorry-nike-im-not-changing-anything/ https://news.middleeast-24.com/news/amp/216373 https://www.houseofjilbab.com/halal-jobs-ideas-wearing-a-jilbab-niqab/ https://justsharingislam.blogspot.com/2016/09/poem-my-niqab-story-and-benefits-of_10.html?m=1 https://www.google.com/amp/s/theconversation.com/amp/women-should-be-allowed-to-wear-the-niqab-in-court-heres-why-92975

Dua e Qanoot Emotional Recitation Links

Image
1.  https://youtu.be/hHlhcgjSfz8 2.  https://youtu.be/TzZPIfyX2kY 3.  https://youtu.be/ZXiNNse_h7Q 4.  https://youtu.be/6PUUmAKGrIk 5.  https://youtu.be/OGDojpg7vyk   

ALLAH ka ta'aruf by Hamna Mazhar

Image
https://youtu.be/kR3u9pB-g80

کیا شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے دیکھ سکتے ہیں مل سکتے ہیں

Image
☄╔───────────╗☄   ♦      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦ *سـوال* 📝کیا شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے دیکھ سکتے ہیں مل سکتے ہیں؟     🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *تحریری صورت میں* الحمد للہ. الحمدللہ شریعت اسلامیہ نے اجنبی عورت کو دیکھنے سے منع کیا ہے تا کہ نفس کی طہارت و پاکيزگی اورعفت وعصمت اورعزتیں قائم رہیں ، لیکن کچھ حالات میں ضرورت اورحاجت عظیمہ کی وجہ سے شریعت اسلامیہ نے اجنبی عورت کو دیکھنے کی اجازت دی ہے ۔ جس میں منگنی کرنے والے مرد کا اپنی منگیتر کودیکھنا بھی شامل ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ہی مرد اورعورت دونوں کی زندگی کا ایک خطرناک اوراہم فیصلہ شادی کی صورت میں ہونا ہے ، منگیتر کودیکھنے کی نصوص اوردلائل ہم ذیل میں پیش کرتے ہیں : 1 - جابر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جب تم میں سے کوئي ایک کسی عورت سے منگنی کرے تو اگراس سے نکاح میں رغبت دلانے والی چيز دیکھ سکے تو اسے ایسا کرنا چاہیے ) جابر رضي اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک لڑکی سے منگنی کی ا...

5 Times Prayers

Image

*صبح کے اذکار* 🌄

🌅○اَذْکَارُالصَّبَاح تسبیحات○🌅   📣 *صبح کے مسنون اذکار* 👇🏻   ✍🏻یعنی وہ دعائیں جو رسول اللہﷺ پڑھا کرتے تھے ان دُعاؤں کو خُود پر لازم کرلیں ،تاکہ جنات، شیاطین ،حاسدین کےشَر اور ہر فتنے سے حفاظت رہےاور *" قرب الہٰی"* کا راستہ آسان ہو جائے  *ان شاء اللہ تعالیٰ*   🌅 *Morning Supplications*       🤲🏻 *اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔* 🤲🏻 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*  1⃣ *سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِهِ۔* (3x) پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔  (تین بار) ◽▫▫▫🌅▫▫▫◽ 2⃣ *اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ھُوَ اٙلْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْم ٌ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ اِلَّا بِاِذْنِهٖ  یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَھُمْ وَ لَا یُ...

Shaam K Azkaar

*شام کے اذکار پڑھ لیجئیے* 🌼اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جاو تو اسکا مطلب ہوا کہ آپکا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہے اور اپکا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے 🕰️ *شام کے اذکار کا وقت۔۔۔ عصر کے وقت سے مغرب کے وقت تک رہتا ہے۔*  🌸 *اپنے اذکار کی حفاظت کجیئے!* *○ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ* (شام3) الله کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ *○اَللهُ لآَ اِلٰهَ اِلاَّ هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ تَاْخُذُهُ سِنَة وَّلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهُ اِلاَّ بِاِذْنِهِ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهِ اِلاَّ بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلاَ یَوُدُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ ۝( شام1)* الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، ن...

Shawal kay Roazun ki mukhtalif Niyatain

بسم الله الرحمن الرحيم *شوال کے چھ روزوں کی مختلف نیتیں* 🌷 شوال کے چھ روزے رکھنے میں درج ذیل نیتیں کی جا سکتی ہیں: • (1)- رمضان کے روزوں میں جو کمی واقع ہوئی اس کمی کو پورا کرنا۔ • (2)- رمضان کی نعمت کا شکر ادا کرنا۔ • (3)- اللہ کی اطاعت پر ثابت قدمی حاصل کرنا۔ • (4)- اچھے خاتمے کی امید کی نیت کرنا کہ شاید آپ کا خاتمہ اس دن روزے کی حالت میں ہو جائے۔ • (5)- رمضان کا پیغام سمجھنا کہ یہ صرف ایک ابتداء ہے(یعنی انسان کی ساری زندگی ایسی ہونی چاہیے)۔ • (6)- رمضان کے بعد اللہ کے ساتھ کیے ہوئے عہد کو پورا کرنا۔ • (7)- گیارہ مہینوں کے بعد رمضان میں کردار کو سنوارنے کی جو عملی تبدیلی آئی تھی اس کی مدت کو تھوڑا اور لمبا کرنا۔ • (8)- سال بھر کے روزوں کا ثواب حاصل کرنے کی نیت کرنا۔ • *اپنی نیتوں کو بڑھا لیں آپ کی نیکیاں بڑھ جائیں گی۔* [خالد أبو شادي-📚جامعة الفقه الإسلامي العالمية في ضوء القرآن و السنة📚]

Islamic Girls Names and their Meanings

👧🏻🧕🏻  *لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب* آزفہ Azifa قریب ہی آنے والی آشفتہ Ashifta حیران آفروزہ Aafroza چراغ کی بتی آفریدہ Afrida قربان آفریں Afreen خوشی، شاباش آمنہ Amina امن والی آویزہ Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور اثیلہ Aseela اعلٰی خاندان والی اجالا Ujala روشنی ادیبہ Adeeba ادب والی اریبہ Ariba عقل مند، ماہر اریکہ Arika خوبصورت تخت ازکی Azka پاکیزہ اساوری Asavri ریشم، راگ اسماء Asma بلند، علامت اسماء Asma بلند اسوہ Uswa نمونہ، مثال افشاں Afshan بکھیرنا، ظاہر افشیں Afsheen بکھیرنا افق Ufuq آسمانی کنارہ اقصٰی Aqsa دور کی جگہ اکیمہ Ukaima اونچی البیلا Albela آزاد، ظاہر الفت Ulfat پیار، محبت ام کلثوم Umme Kalsum پرکشش امّارہ Ammara حکم دینے والی امبریں Ambareen چادر، آسمان امیمہ Umaima قصد و ارادہ امینہ Ameena امانت دار انبیلہ Anbila لائق، قابل انجشہ Anjasha تلاش، حاصل کرنا انجلاء Injala صاف و شفاف انفال Anfal مال غنیمت انیسہ Anisa پیاری انیقہ Aniqa نادر، عمدہ انیلا Anila بھولی، حاصل کرنا ایمن Aiman بابرکت بابرہ Babura شیرنی بارزہ Bariza صاف، ظاہر بازغہ Bazigha روشن با...

Duayen

Image

Ramadan ul Mubarak k Ikhtetam pr mangi janay wali Duayen

🤲🏻☁️ *اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ*۔  *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ*   *سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زِنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِهِ۔*  یا رب العالمین یا مالک الملک یا ذوالجلال و الکرام 🤲🏻اے الله سبحانه وتعالى۔  ہمارے اعمال کو بہترین بنا دے اور انہیں قبولیت کا شرف بخش دے ، اور ہم سب کی گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دینا ، 🤲🏻اے الله :  جیسے آپ نے  ماہ رمضآن  ہمیں عطاء کر کے ہم پر کرم کیا ہے اسی طرح اس کا اختتام بھی ہمارے نصیب کر کے ہم پر کرم فرمانا ،  🤲🏻اے الله ہمارے روزوں کو اور ہماری دن رات کی عبادتوں کو بہترین بنادے ،  🤲🏻اے ہمارے پروردگار جنت کا باب الريان  ہمیں نصیب کرنا حوض کوثر سے ہماری پیاس بجھانا اور ہماری ہمارے والدین کی ہماری اولاد کی اور سب مسلمانوں كى گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد فرما دے ،   🤲🏻اے الله ہمارے پیاروں کی مغفرت فرمادے جو ہم سے پہلے اپ کے پاس پہنچ گئے ہیں اور ان کی بھی خواہش تھی اس رمضان المبارک کو پانے کی مگر آج وہ ہمارے...