Posts

Showing posts from July, 2022

Watch "THIS IS WHY ALLAH TOLD MUSLIM WOMEN TO WEAR HIJAB" on YouTube

Image

Watch "BEAUTIFUL VIDEO FOR SISTERS WHO DON’T WEAR HIJAB" on YouTube

Image

Watch "KYON NIKLAY AURAT! | Aurat March 2021" on YouTube

Image

اولاد کو اللہ کا فرمانبردار بنانے کی کوشش کیسے کی جائے ۔۔۔*

*اولاد کو اللہ کا فرمانبردار بنانے کی کوشش کیسے کی جائے ۔۔۔*  بحثیت والدین سب سے اہم چیز اپنی نیت کی اصلاح کرنا ہے، کسی کے لئے برآ نہ سوچا جائے ، دوسروں کے لئے اپنے دل کو صاف رکھا جائے ، والدین کی نیت اولاد پر بہت اثر رکھتی ہے  *خیر بانٹنے، دوسروں کی خیر چاہئے سے خیر ہی پلٹ کر آتی یے*   کسی سے کیسا شکوہ یا تکلیف والا معاملہ ہو ، اللہ کی رضا کے لئے ، اللہ سے اس سخت دن کی معافی کی امید میں لوگوں کو سچے دل سے معاف کر دیا جائے   دوسروں کی کامیابیوں پر دل سے خوش ہوا جائے ، دوسروں کے مسائل پر دل سے دعا کی جائے ۔۔۔۔  *دوسری اہم چیز اپنے والدین کے حقوق ادا کئے جائیں، ان* *کے ساتھ بھلائی والا معاملہ کیا جائے ، ان کی دعائیں* *سمیٹے جائیں ، یہ بہت اہم* نکتہ ہے  اور پھر یہ کہ خود اللہ کی ہر طرح کی نافرمانی سے بچا جائے، جیسا ہم اپنی اولاد کو دیکھنا چاہتے ہیں، ویسا ہی خود بنتے جائیں، نہ دھوکہ دیں، نہ جھوٹ بولیں، نہ امانت میں خیانت کریں اور خود اللہ کے حقوق اور لوگوں کے حقوق ادا کرنے کی پابندی کریں  آدھی تربیت یہی یے ۔۔۔۔۔ پھر یہ کہ ان کے ساتھ روز ا...

Ruqia Shariya

⬇️ یہ رقیہ شرعیہ ہیں مختلف معروف قاریوں کی آواز میں،اسے بس آگے ہر انسان تک پہنچانا ہے جس تک آپ کی رسائی ممکن ہے بالتوفیق۔🕊️ (رقیہ شرعیہ وہ شرعی طریقہ ہے جس میں قرآن کی آیات اور مسنون دعاؤں سے ہر قسم کی جسمانی،نفسیاتی زہنی اور روحانی تکالیف کا معالجہ کیا جاتا ہے) الله سبحانه و تعالى اس عمل کو میرے ، میرے والدین،اہل عیال اور احباب کیلئے صدقہ جاریہ بنائیں۔آمین 💫 📍رقیہ شرعیہ *ماهر المعيقلى* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-gto 📍رقیہ *أحمد العجمي* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-jNh 📍رقیہ شرعیہ *سعد الغامدي* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-erR 📍رقیہ شرعیہ *مشاري العفاسي* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-Lex 📍رقیہ شرعیہ *ابو العالية الجوراني* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-x0E 📍رقیہ شرعیہ *محمد المحيسني* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-woj 📍رقیہ شرعیہ *ناصر القطامي* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-pzn 📍رقیہ شرعیہ *فارس عباد* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-bk4 📍رقیہ شرعیہ *ياسر الدوسري* کی آواز میں http://v.ht/27881E99-qVq 📍رقیہ شرعیہ *خالد القحطاني* کی آواز میں http:/...

Verses from the Holy Quran

Image

Watch "The Beauty of Existence - Heart Touching Nasheed" on YouTube

Image

*WHO IS YOUR ISMAIL???*🔸

🔸 * WHO IS YOUR ISMAIL??? * 🔸 _ Besides animal , also sacrifice him on this EID _   ✨✨                                   نہایت افسوس کی بات ہے کہ آج امت مسلمہ سنت ابراہیمی اور قربانی کے اصل مقصد سے نا آشنا نظر آتی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تو اللہ تعالیٰ کا حکم پا کر فوراً سر تسلیم خم کر دیا اور اپنی محبوب ترین چیز یعنی اپنے بیٹے کی گردن پر چھری چلا دی۔ کیا آج ہمارا رویہ بھی ایسا ہے؟؟؟ قربانی کا یہ پیغام ہے کہ جس طرح ہم اللہ کے حکم پر سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئےجانور قربان کرتے ہیں بالکل اسی طرح ان تمام امور کی قربانی بھی دیں جن سے باز رہنے کا حکم اللّٰہ تعالیٰ نے دیا ہے۔ جانور کے ساتھ ساتھ اس نفس کی گردن پر بھی چھری چلائیں جو ہمیں اللہ کی نافرمانی پر اکساتا ہے۔ ✨ * _ تو آئیں اس عید کے موقع پر جانور کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے اسماعیل کی قربانی بھی دیں _ * ✨ آج ہی اپنی ان محبوب ترین چیزوں کی فہرست بنائیں جو ...

*عید کے موقع پر خوشیاں پھیلاییے

🍀 * عید کے موقع پر خوشیاں پھیلاییے! * 🍀 🌹 حافظ ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں : * "إِظْهَار السُّرُورِ فِي الْأَعْيَادِ مِنْ شِعَارِ الدِّينِ." * عیدوں پر خوشی کا اظہار کرنا شعائرِ اسلام میں سے ہے! 📗 * [ فتح الباري : ٤٤۲/۲ ] * 🌹 امام ابن المنير رحمه الله فرماتے ہیں : * "العيد يُغتفر فيه من الانبساطِ ما لا يُغتفر في غيره." * عیدوں پر عام ایام کی نسبت خوشی منانے کی ذیادہ چھوٹ ہے! 📗 * [ فتح الباري : ۲٥۹/٣ ] *

عید کی نماز گھر میں پڑھنے کا مسنون اور سب سے صحیح طریقہ*

🌈 *عید کی نماز  گھر میں پڑھنے کا  مسنون اور سب سے صحیح طریقہ* 🔅١) عید کی نماز کی  نیت کرکے اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لیں  پھر ثنا پڑھیں ۔ 🔅٢)پھر سات مرتبہ اللہ اکبر یعنی تکبیر   کہہ کر ہاتھ باندھیں۔ 🔅٣)پھر تعوذ  پڑھیں ۔ تسمیہ  پڑھیں۔ سورة  فاتحہ پڑھیں  اور سورة الاعلی  پڑھیں۔ (سورة  اعلی پڑھنا مسنون ہے اگر سورة  اعلی نہیں آتی تو  کوئی بھی سورت پڑھ سکتے ہیں)۔ 🔅۴) پھر رکوع میں  جائیں۔پھر  سجدے میں جائیں اور دونوں سجدوں کے بعد پھر اللہ اکبر کہہ کر   دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوں۔  🔅۵) پھر دوسری رکعت میں کھڑے ہوکر پانچ مرتبہ تکبیر پڑھیں اور ہر دفعہ تکبیر کے لیے  ہاتھوں کو اٹھا کر باندھ لیں۔  🔅٦) پھر سورة   الفاتحہ پڑھیں  اور سورة الغاشیہ پڑھیں۔(سورۃالغاشیہ کو پڑھنا مسنون ہے اگر یہ سورت نہ آئے تو کوئی بھی سورت پڑھ سکتے ہیں)۔ 🔅٧. پھر رکوع میں جائیں دو سجدے کرے التحیات پڑھ کے اور دعائیں پڑھ کے سلام پھیر لیں۔ آپ کی نماز عید مسنون طریقہ کے مطابق اللہ کے حکم سے ہوگی۔ اگر ...