Posts

Showing posts from May, 2023
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Islamic Doodles

Image
Image
Image
☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال*  📝  کیا نماز پڑھتے ہوۓ ہونٹوں کو حرکت دینا ضروری ہے یا دل میں پڑھا جا سکتا ہے؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *دورانیــــــہ 0:38* 🎙 *الشیــخ پروفیسر عزیز الرحمن حفظہ اللّٰه* شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کیا نماز ميں قرآن كى تلاوت ميں زبان كو حركت دينا واجب ہے، يا كہ دل سے ہى كافى ہے ؟ تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے فرمایا: «القراءة لابد أن تكون باللسان ، فإذا قرأ الإنسان بقلبه في الصلاة فإن ذلك لا يجزئه ، وكذلك أيضاً سائر الأذكار ، لا تجزئ بالقلب ، بل لابد أن يحرك الإنسان بها لسانه وشفتيه ؛ لأنها أقوال ، ولا تتحقق إلا بتحريك اللسان والشفتين » مجموع فتاوى ابن عثيمين" 13/156 " زبان كے ساتھ قراءت كرنا ضرورى ہے، نماز ميں جب كوئى انسان دل كے ساتھ قراءت كرتا ہے تو وہ كفائت نہيں كرتی، اور اسى طرح باقى سارى دعائيں بھى ادا نہيں ہونگى، دل ميں پڑھنے سے دعائیں ادا نہيں ہونگى بلكہ زبان اور ہونٹوں كو حركت دينا ضرورى ہے؛ كيونكہ يہ اقوال ہيں،...

ذوالقعدہ کا لفظی اور اصطلاحی مفہوم کیاہے اور زمانہ جاہلیت میں ماہ ذوالقعدہ میں کیا رسومات رائج تھیں۔۔ ؟

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝 ذوالقعدہ کا لفظی اور اصطلاحی مفہوم کیاہے اور زمانہ جاہلیت میں ماہ ذوالقعدہ میں کیا رسومات رائج تھیں۔۔ ؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *تحریری صورت میں* ماہ ذیقعدہ اسلامی سال کا شوال کے بعد آنے والا گیارہواں قمری مہینہ ہے۔ ذیقعدہ کے نام کی لغوی تحقیق: اس مہینے کو عربی میں " ذوالقعدہ " یا " ذی القعدہ " کہا جاتا ہے۔ ذوالقعدہ یہ دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔(1) ذو (2) القعدہ "ذو" کا معنی اردو میں "والے" کے آتے ہیں اور " قعدة" کے معنی بیٹھنے کے آتے ہیں۔ "ذیقعدہ" کو ذیقعدہ کہنے کی وجہ: زمانہ جاہلیت میں اہلِ عرب اس مہینے میں جنگ و جدال کو حرام سمجھتے تھے اور اسلحہ رکھ دیتے تھے، کوئی کسی کو قتل نہیں کرتا تھا، حتی کہ باپ، بیٹے کے قاتل کو بھی اس مہینہ میں کچھ نہیں کہا جاتا تھا، چونکہ وہ لوگ اس مہینے میں قتل و قتال سے الگ تھلک ہو کر بیٹھ جایا کرتے تھے، اس لئے اس مہینہ کا نام "ذو القعدہ" یعنی بیٹھنے والا مہینہ رکھا گیا۔(2) فضائلِ ذیقعدہ: 1۔ ذ...
Image
Image
Image
Image
بہنوں اور بیٹیوں کو ﻧﺼﯿﺤﺖ!  ﯾﮧ ﺧﺎﺹ ﭘﻮﺳﭧ ﺍﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﺠﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻝ ﺑﮩت اونچے ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﻮﻝ 'bun' ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺪﮬﺘﯽ ﮨﯿﮟ ؛ﺁﺝ ﺑﮩﺕ ﺳﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﺑﮩﻨﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮح ﺳﮯ ﺣﺠﺎﺏ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺳٹائل ﺳﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻭنچے ﺟﻮﮌﮬﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍور ﺍﻭﭘﺮ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺳﭩﺎئل ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﻼﺍﺭﺩﮦ ﺍﻧﮑﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺣﺪﯾﺚ ﺑﮩﺖ ﻭﺍﺿﺢ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ گئی ﮨﮯ، ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ صلی اللہ علیہ وسلم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : 'ﻣﯿﺮﯼ ﺁﺧﺮﯼ ﺍﻣّﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﻮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻭر ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺮ ﮐﯽ ﭼﻮﭨﯽ پہ ﺍﻧﮑﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﮐﻮﮨﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ'.  ﻟﻌﻨﺖ ﮨﻮ ﺍﻥ ﭘﺮ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺍﻥ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﮯ.  ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: ﯾﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﮨﻮنگی ﺟﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﻨّﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺟﻨّت ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﮕﮫ پائیں ﮔﯽ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻮﻧﮕﮭﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﻃﺒﺮﺍنی ﺍﻭﺭ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ.  ﺁﭖ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ بھی ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺳﭩﺎئل ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺭﺣﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﮔﺰﺭ ﮐﺮﻧے ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺍﻭر ﻭﮦ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺑﮧ...
Image
‏ میرے ربّ  میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا ، اور میرا بہترین اِختتام کرنا...  اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں، 💦  اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ  دعا گو رہے...🖤 آمین یارب العالمین💦
Image
*ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* *”بے شک اللہ تعالیٰ جنت میں اپنے نیک بندوں کے درجات بلند کرے گا اور وہ کہیں گے: اے رب یہ کیا ہے؟ اللہ فرمائے گا: یہ تمہاری اولاد کا تمہارے لیے استغفار کرنا ہے۔* ماخذ: مسند احمد 10611
Image
ذوالقعدہ حرمت والا مہینہ ہے اللہ تعالی نےخصوصی طور پر ماہ حرمت میں لڑنے جھگڑنے اور فساد کرنے سے منع کیا ہے۔ مضبوط نیت کریں۔کہ ان شاء اللہ تعالی اس مہینےکی حرمت کو مدنظر رکھتے ہوئے نہ خود کسی سے لڑیں گے۔نہ ہی طعنہ طنز کے تیر چلائیں گے ۔لڑائی جھگڑے والے تمام۔۔۔ذرائع مثلًا غیبت، چغلی حسد، بغض ،کینہ سے خود کو بچائیں گے، اور کسی دوسرےکو لڑتاجھگڑتا دیکھیں گے تو اسے بھی نرمی سے یاد دلائیں گے۔ کہ یہ حرمت والا مہینہ ہے۔لہذا رک جائیں۔                                                                    📣 *کرنے کا کام* 💐سورہ الکہف پڑھیں۔۔۔۔ 💐درودابراھیمی پڑھتے رہا کریں۔۔۔ہر رنج وغم سے نجات ممکن ہے ۔ 🪷||| *پرسکون زندگی کا راز*||🪷
Image
تنبیہ کسی کو حرامی، حرام زادہ یا حرام کا بچہ کبھی نہ کہئے کونکہ یہ اس کی ماں پر بہت بڑا الزام ہے اور کبیرہ گناہ ہے۔ قرآن مجید میں پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانے کی شرعی حد ہے اس لئے مسلمان کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہنے چاہئیں۔
✨ *Offline Quran app*👇🏻 *Qari Mishary Bin Rashid* https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mishary.rashid.mp3.quran.offline
خواتین کے لیے ابرو کے بالوں کی کانٹ چھانٹ کا کیا حکم ہے؟ اگر شوہر ابرو بنانے کا حکم دے تو بیوی کیا کرے؟ نیز کیا خواتین چہرے یا پنڈلیوں کے بال اتار سکتی ہیں؟💫💫💫💫💫💫💫 *عورت کو محض زیب و زینت کے لیے ابرو/بھنویں کے بال بنوانا ،کٹوانا وغیرہ جائز نہیں اور یہ حکم سب عورتوں کے لے ہے،جو عورت شرعی پردہ کرے، اس کے لیے بھی یہی حکم ہے ،اور جو نہ کرے اس کے لئے بھی یہی حکم ہے،خاوند اجازت دے یا نہ دے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،بہرحال عورت کے لیے بھنویں بنانا جائز نہیں،عورت پر خاوند کے لیے چہرے کا بناؤ سنگھار شرعی حدود میں رہتے ہوئے ضروری ہے ، مگر زیب و زینت میں خلاف شرع کام کی اجازت نہیں ہے* 📚 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَعَنَ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُتَنَمِّصَاتِ، ‏‏‏‏‏‏مُبْتَغِيَاتٍ لِلْحُسْنِ مُغَيِّرَاتٍ خَلْقَ اللَّهِ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے گودنا گودنے والی اور گودنا گدوانے والیوں پر اور حسن میں اضافے کی ابرو کے بال اکھاڑنے والیوں پر اور اللہ کی بناوٹ ( تخلیق ) میں تبدیلیاں ...
Image
Image
Image

Watch "Some Facts about Liberal Muslims" on YouTube

https://youtube.com/shorts/5Rk0Z5Hk90o?feature=share
☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝 *نمازوں* کی پابندی کسطرح کی جاسکتی ہے؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *تحریری صورت میں* جو شخص حقیقی معنوں میں *اللہ تعالی پر ، اللہ کے رسولوں اور کتابوں پر ایمان* رکھے، اور اس بات پر بھی پختہ *ایمان* ہو کہ *نماز* کی ادائیگی فرض ہے، اور *نماز کلمہ شہادت* کے بعد سب سے عظیم ترین عبادت ہے، تو اس سے *نماز* ترک کرنا یا *نماز* کی ادائیگی میں سستی کرنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، بلکہ ایسے شخص کو زندگی کا لطف اور زندگی سے مانوسیت بھی اسی وقت حاصل ہوتی ہے جب وہ اس عظیم عبادت کو انجام دے اور اس کی مکمل پابندی کرے۔ جس قدر بھی بندے کا ایمان زیادہ ہو گا، انسان اتنا ہی *اللہ* کے فریضے کا خیال رکھے گا، یہ خیال انسان کے ایمان کا حصہ ہے؛ اس لیے *نماز* کی پابندی کے لیے جو طریقہ کار اپنایا جا سکتا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے: *اول:*          سب سے پہلے آپ ایمان محکم رکھیں کہ *نماز* فرض ہے اور یہ *اسلام* کا عظیم ترین رکن ہے، یہ بات بھی ذ...
Image