Posts

Showing posts from January, 2023

📝برے وسوسے اور ٹینشن سے بچنے کی دعا بتا دیں.؟

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝برے وسوسے اور ٹینشن سے بچنے کی دعا بتا دیں.؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 جواب *تحریری صورت میں* پریشانی ٹینشن اور بڑے خیالات آتے ہوں تو یہ دعائیں پڑھیں  بخاری 2893 اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ ، وَالْحَزَنِ ، وَالْعَجْزِ ، وَالْكَسَلِ ، وَالْبُخْلِ ، وَالْجُبْنِ ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ بخاری 6346  لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ رَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ، لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ ورَبُّ الأرْضِ، ورَبُّ العَرْشِ الكَرِيمِ   ♦️   🇵🇰 *آن لائن مســـائل دارالفــلاح*   ♦️ ☄╚───────────╝☄

📝 قادیانیوں کے تحریف شدہ قرآن کی کیا پہچان ہے۔۔۔؟

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝 قادیانیوں کے تحریف شدہ قرآن کی کیا پہچان ہے۔۔۔؟    🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *تحریری صورت میں*  *قادیانیوں کی تحریف شدہ قرآن کریم گوگل ایپ پر دستیاب – مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش*  قادیانیوں نے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے تحریف شدہ قرآن کریم و ترجمہ سمیت دیگر مذہبی معلومات اور عقائد سے متعلق موبائل ایپس بنا لیں۔ایپل آئی ٹیونز اور گوگل پلے اسٹورز میں موجود اکثر قرآن کریم، تراجم،تفاسیر، وظائف، اسلامی معلومات، دعائیں، نماز اورذکر سمیت اسلام سے متعلق ایپلی کیشن سرچ کرنے پر قادیانیوں کی جانب سے بنائی گئی من گھڑت ایپلی کیشنز سامنے آجاتی ہیں۔قادیانی تعلیمی بورڈ کے تیار کردہ ٹیکنالوجی ایکسپرٹ شر انگیزی پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم، مرزائی فتنے کی اس خطرناک سازش سے تمام مسلمانوں ، خصوصاً نوجوان نسل کو خبردار کرنا ضروری ہے۔قوانین کے مطابق قرآن مجید کی اشاعت کے لیے مقرر کردہ پروف ریڈرز سے متن کی منظوری...
Image
*آدم و حوا سے دشمنی میں شیطان نے سب سے پہلے کیا کیا تھا ؟* اللّٰه نے آدم کے لیئے لباس کو پسند کیا تھا ، لباس میں اس کیلئے خوبصورتی رکھی ، اور لباس کو اسکی حفاظت کا ذریعہ بنایا۔۔۔۔ مگر شیطان کو یہ بات پسند نا آئی وہ اس زینت اور حفاظت کو ختم کرنے کے درپے ہو گیا اور آخر کار اپنی کوشش میں کامیاب ٹھہرا۔۔۔۔!!! پھر اللّٰه نے ہمیں واضح لفظوں میں تاکید کی کہ اے آدم کی اولاد خیال کرنا کہیں وہ تمہارے بھی لباس کو نا اتروا دے 🚫 يَا بَنِىٓ اٰدَمَ لَا يَفْتِنَنَّكُمُ الشَّيْطَانُ كَمَآ اَخْرَجَ اَبَوَيْكُمْ مِّنَ الْجَنَّـةِ يَنْزِعُ عَنْـهُمَا لِبَاسَهُمَا لِيُـرِيَـهُمَا سَوْاٰتِـهِمَا اے آدم کی اولاد :  تمہیں شیطان نہ بہکائے جیسا کہ اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے نکالوا دیا ،  ان سے ان کے کپڑے اتروائے تاکہ انہیں ان کی شرمگاہیں دکھائے،  مگر آج ہم نے کیا کیا ؟ اپنے لباس کو خود کم سے کم کئے جا رہے ہیں ؟  *جانتے ہیں شیطان کو سب سے زیادہ خوشی کب ہوتی ہے ؟* جب وہ آدم کی اولاد کا لباس اترواتا ہے ، اور ان کے قابلِ شرم حصوں کو ظاہر کرواتا ہے۔۔۔!!! *اور جانتے ہیں کہ اللّٰه کو سب سے زیادہ...
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سنا یا پڑھا ہے ؟ آپ اسکو سن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔ اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔ وَالضُّحٰى (1) دن کی روشنی کی قسم ہے۔ وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2) اور رات کی جب وہ چھا جائے۔ اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔ زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔ تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔ جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔ بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔ کیا یقین ہونا چاہیے ؟ کہ کچھ بھی ہو۔ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3) آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔ ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔ ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔ ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی مح...
Image
Image
Image
.♦💢♦🏛♦💢♦ *~~~~~~~~~~~~~~~* 👫 *"سوال یہ ھے کہ بچے عملی زندگی کی تربیت گھر پر کیسے حاصل کرسکتے ھیں۔۔گھر محفوظ ھے دنیا غیر محفوظ ھے۔۔۔۔* 🏫 *سوشل سکلز یا سماجی روابط میں بچوں کو کیسے ماہر کرنا کیسے ممکن ھے*❓ 🔻 *جدید ریسرچ، عام عملی مشاہدے اور نفسیات کے اصولوں کے مطابق بچے کی سماجی روابط میں مہارت کی بنیاد اس کی خود اعتمادی /سیلف اسٹیم ھے جو ٹھراو کے ماحول میں اپنے قریبی رشتوں کے ساتھ وقت گزارنے اور والدین کی مہربان رہنمائ میں ممکن ھے۔۔۔اپنے جیسے کم عمر کم پختہ بچوں کی بھیڑ میں اسے چھوڑ دینا منفی رویوں کو مضبوط کرتا ھے۔۔یہ ٹریننگ مثبت نہیں۔۔۔* 🔺 *جو بچے اپنے والدین، خیرخواہ قابل اعتماد رشتوں میں پرورش پاتے ھیں۔۔۔بہن بھائیوں کیساتھ بنا کر رکھنے میں کامیاب ھوتے ھیں ان کے دنیا کے کسی بھی رشتے کو نبھانا مشکل نہیں ھوتا۔۔ھر قسم کے منفی مثبت رویوں سے نمٹنا جان جاتے ھیں۔۔۔!* 🔻آج دنیا کے مشہور ترین، مادی طور پر امیر ترین لوگ اپنی ذاتی زندگی سے مطمئن نہیں ھوتے۔۔۔ ~~~~~~~~~~~ جو لڑکی ورکشاپس میں ھزاروں لوگوں کو ٹرین کرتی ھوں آفس ورک میں سب سے آگے ھو ، تھوک کے حساب سے نمبر حاصل کرتی ھو۔۔ع...

🗓️ *آج کا کلــینڈر* 📌 *30 جنوری 2023* 📌 *18 ماگھ 2079ب* 📌 *بروز سوموار* *يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِىْ خَلَقَكُمْ وَالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ* اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاؤ ہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 21 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼   *♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲*   *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
Image
Image

Qurani Ayat

Image
🤍 *صدقة*  صدقہ انسان کے دل کو پاک کرتا ہے  انسان کو سکون بخشتا ہے  انسان کے مال میں برکت ہوتی ہے  اللہ تعالیٰ کا غضب کم ہوتا ہے  اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے  دنیا کی مشکلات حل ہوتی ہیں  بیماریوں کا علاج ہوتا ہے  قبر کے عذاب سے بچاتا ہے  آخرت میں اجر ملتا ہے  پھر کیوں سستی ؟!  پھر کیوں بخیلی ؟!  *اپنی وسعت کے مطابق صدقہ روزانہ کیا کریں*

Rajab

Image
Image
جب دل مــردہ ہو جاتا ہے تو اسے گناہ  کا احساس نہیــــــں ہوتا----❤︎ اے ربی! ہمارے دلوں کے بگاڑ کو درست فرما---🌹♥️🌹
Image
‏أثر سماع الغناء .. يقول الامام ابن القيم : من استمع الغناء وأحبه نقص عقله وقل حياؤه وذهبت مرؤته ولعب به شيطانه، وشكى الى الله إيمانُه يقول : يارب لاتجمع بين قرآنك وقرآن عدوك بصدر واحد، وتجد صاحب الغناء يميل برأسه ويهز منكبيه ويصفق ويتأوه ويزعق ويضرب الأرض برجليه كالمجنون. گانے سننے کا اثر۔  امام ابن القیم فرماتے ہیں:  جو شخص گانا سنتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے، اس کا دماغ گھٹ جاتا ہے، اس کی حیا کم ہو جاتی ہے، اس کی شرافت چلی جاتی ہے، اس کا شیطان اس کے ساتھ کھیلتا ہے، اور اس کا ایمان اللہ سے اسکی شکایت کرتا ہے، اور کہتا ہے: اے رب اپنے قرآن کو دشمنِ قرآن سے ایک ہی سینے میں یکجا نہ کر، اور پھر آپ گلوکار کو اپنا سر جھٹکاتے، کندھے ہلاتے، تالیاں بجاتے، کراہتے، چیختے اور پاگلوں کی طرح اپنے پیروں سے زمین پر مارتے ہوئے دیکھتے ہیں۔🌹♥️🌹
Image
Image
🗓 The month of Rajab marks the beginning of Preparations for Ramadan 🌙 One of the most important things is to prepare for doing righteous deeds before the month of Ramadan.💡 The scholars designated the month of Rajab as the start of the preparations for the month of Ramadan.  It is as if the year is a tree 🌳; its leaves begin to appear in the month of Rajab 🌱, its fruit begins to appear in the month of Sha‘baan 🍎, and the people pick its fruit during the month of Ramadan 🌙 So the individual should prepare himself by doing righteous deeds in Rajab, and pay extra attention to making them perfect in Sha‘baan, so that he will be able to do them in a perfect manner in Ramadan. 💎 Source: islamqa.info

Qurani Dua

Image
🔴 *Qurani Dua # 1*  **سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ ﷲ الْعَظِیْمِ**  Glory be to Allah and praise be to Him; Glory be to Allah, the Supreme. پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے، پاک ہے الله بہت بڑا۔  *(صحیح مسلم، کتاب الذکر و الدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح : 6846 )*  Dua shared by Alhuda International Quranic & Masnoon Duas App 🔴 *Qurani Dua #2* 👇🏻 **سُبْحَانَ ﷲ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضٰی نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ کَلِمَاتِهِ**  پاک ہے الله اور اسی کی تعریف ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ Glory be to Allah and praise be to Him equivalent to the number of His creation and equivalent to what pleases His Being and equivalent to the weight of His Throne and equivalent to the ink of His Words. ( *صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعائ، باب التسبیح اول النھار وعند النوم : 6913* ) 🔴 *Qurani Dua #3* 👇🏻 *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدَ، لَا اِل...
Image

Dua

Image
☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝    نماز جنازہ کا مکمل سنت طریقہ وضاحت سے بیان کریں... 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *دورانیــــــہ 4:17* 🎙 *الشیــخ قــاری حفـیظ الرحمـٰن* حفظہ اللّٰه 🔘 نماز جنازہ میں صرف قیام ہے رکوع اور سجود نہیں بلکہ صرف چار (4) تکبیریں ہیں (بخاری ومسلم) 🔘 پہلی تکبیر کے بعد سورۃ الفاتحہ پڑھنا مسنون ہے (ابو داود ، ترمذی ، سنن ابی ماجہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا) 🔘 دوسری تکبیر کے بعد نبی کریم ﷺ پر درود شریف پڑھنا (درود ابراھیمی)(مسند امام شافعی رحمہ اللہ) 🔘 تیسری تکبیر کے بعد جنازہ کی مسنون دعاوں میں سے ایک یا ساری دعائیں پڑھنا (صحیح سنن ابن ماجہ للالبانی ، مسلم) 🔴 پہلی دعا: *اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا ، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِيمَانِ، ال...
Image
🗓️ *آج کا کلــینڈر* 📌 *29 جنوری 2023* 📌 *17 ماگھ 2079ب* 📌 *بروز اتوار* *يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ اَبْصَارَھُمْ ۭ كُلَّمَآ اَضَاۗءَ لَھُمْ مَّشَوْا فِيْهِ ڎ وَاِذَآ اَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوْا ۭ وَلَوْ شَاۗءَ اللّٰهُ لَذَھَبَ بِسَمْعِهِمْ وَاَبْصَارِهِمْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ* قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اچک لے جائے، جب ان کے لئے روشنی کرتی ہے تو اس میں چلتے پھرتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا کرتی ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کے کان اور آنکھوں کو بیکار کر دے یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔​ سورہ البقرہ آیت نمبر 20 *آج کی آیت کا مختصر مفہوم* یہ منافقین کے ایک دوسرے گروہ کا ذکر ہے۔ جس پر کبھی حق واضح ہوتا ہے اور کبھی اس کی بابت وہ شبہ و شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ پس ان کے دل میں شک و شبہ اس بارش کی طرح ہے جو اندھیروں شکوک کفر اور نفاق میں اترتی ہے گرج چمک سے ان کے دل ڈر ڈر جاتے ہیں حتٰی کے خوف کے مارے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں۔ لیکن یہ تدبیریں اور یہ خوف و دہشت انہیں اللہ کی گرفت سے نہیں بچا سکے گا کیون...
Image
✨ *واقعہ معراج حدیث کی روشنی میں:*  آپ ﷺ نے فرمایا کہ میں حطیم میں لیٹا ہوا تھا۔ میرے پاس ایک صاحب (جبرائیل علیہ السلام) آئے اور میرا سینہ چاک کیا۔ پھر میرا دل نکالا اور ایک سونے کا طشت لایا گیا جو ایمان سے بھرا ہوا تھا، اس سے میرا دل دھویا گیا اور پہلے کی طرح رکھ دیا گیا۔ اس کے بعد ایک جانور لایا گیا جو گھوڑے سے چھوٹا اور گدھے سے بڑا تھا اور سفید! جارود نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ابوحمزہ! کیا وہ براق تھا؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں۔ اس کا ہر قدم اس کے منتہائے نظر پر پڑتا تھا (نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ) مجھے اس پر سوار کیا گیا اور جبرائیل مجھے لے کر چلے آسمان دنیا پر پہنچے تو دروازہ کھلوایا، پوچھا گیا کون صاحب ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ جبرائیل، پوچھا گیا اور آپ کے ساتھ کون ہے؟ آپ نے بتایا کہ محمد (ﷺ)۔ پوچھا گیا، کیا انہیں بلانے کے لیے آپ کو بھیجا گیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہاں۔ اس پر آواز آئی (انہیں) خوش آمدید! کیا ہی مبارک آنے والے ہیں وہ، اور دروازہ کھول دیا۔ جب میں اندر گیا تو میں نے وہاں آدم علیہ السلام کو دیکھا، جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا یہ آپ کے جد امجد آدم علیہ السلام ہیں ان...
*⁉️ہم بچوں کے جذبات کو کیسے زخم دے رہے ہیں۔* □بچے کو کمتر محسوس کروانا، □اسکی تحقیر کرنا، □اسکو worthless محسوس کروانا، □اسکو جذباتی طور پر اکیلا اور تنہا کرنا، □اسکا موازنہ کرنا،کمپیئر کرنا، □اسکا مذاق اڑانا، □اسکی شکل، رنگ، قد کا مذاق اڑانا، □اسکو ریجیکٹ کرنا ہے۔ *اور یہ سب کام ہماری زبان اور جملے کرتے ہیں۔* *⁉️اسکے نقصان کیا ہوتے ہیں؟* □بچہ کنفیوز ہو جاتا ہے،  □وہ کسی کو بتا نہیں پاتا، اسکے پیارے ہی یہ سب کر رہے ہیں تو اسے سمجھ نہیں آتی کہ کس کو بتاوں۔ □وہ ڈر جاتا ہے، ڈیپریس ہوتا ہے۔ □جو صلاحیت ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے، کانفیڈینس تباہ ہو جاتا ہے، □شادی شدہ زندگی میں اچھے تعلقات نہیں بنا پاتے، □سوشل ہونا پسند نہیں کرتے۔ □ان کو محبت نہیں ملی ہوتی تو misuse ہوتے ھیں۔ □اپنی سیلف respect کو گِرا کر حد سے زیادہ کام کرتے ہیں کہ کسی طرح مجھے محبت مل جائے۔ *⁉️اس کی علامات کیا ہیں۔* □بچے کرنے والا کام مثلا پڑھائی وغیرہ چھوڑ دیتے ہیں۔ □بہت غصہ کرتا ہے۔ □بہت خوفزدہ ہے۔ □کانفیڈنس کی کمی ہوتی ہے۔ □سکول سے چھٹیاں کرنا شروع کر دیتا ہے۔ □گھر سے بھاگ جاتا ہے، بھاگنا چاہتا ہے۔ □بچہ گھر کی بجائے س...

🗓️ *آج کا کلــینڈر* *28 جنوری 2023* 16 ماگھ 2079ب    *بروز ہفتہ* *اَوْ كَصَيِّبٍ مِّنَ السَّمَاۗءِ فِيْهِ ظُلُمٰتٌ وَّرَعْدٌ وَّبَرْقٌ يَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَھُمْ فِىْٓ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ وَاللّٰهُ مُحِيْطٌۢ بِالْكٰفِرِيْنَ* یا آسمانی برسات کی طرح جس میں اندھیریاں اور گرج اور بجلی ہو، موت سے ڈر کر کڑاکے کی وجہ سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کافروں کو گھیرنے والا ہے سورہ البقرہ آیت نمبر 19 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 *روزانہ قرآنی آیت کے کلینڈر پوسٹ اور سبق آموز سٹیٹس کیلئـــے ہمارا گروپ جوائن کریں* *🪀 WhatsApp Status Group 2* (for male) https://chat.whatsapp.com/I4DVoc0svnv1L5ZgoMSs9S *@Admin Habib Ullah* *+92 3227577876* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼   *♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲*   *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
Image
*امتحان دینے والا جانتا ہے* اسے سب سے زیادہ فکر امتحان کی ہوتی ہے، باقی چیزیں اس کے لیے ثانوی حیثیت رکھتی ہیں، ضرورت کے تحت ساتھ ہوتی ہیں،وہ دیر تک یہ نہیں سوچتا کیا پہنوں کیا کھاؤں..  *جبکہ کسی پارٹی میں جانے والے کے لیے سب سے زیادہ اہم اسکا لباس، بناؤ سنگھار ہوتا ہے..* دنیا امتحان گاہ ہے، *اللہ نے پیپر آؤٹ کر کے دنیا میں بھیجا ہے اب جو اس امتحان میں کامیاب ہو گیا اسکے لیے جنت کی نہریں اور چشمے ہیں.. اور جو ہنسی مذاق، بے فکری کی محفلیں چاہتا ہے *اسکے پاس زندگی ہے تو وقت ہے* ،امتحان کی فکر اور تیاری کر لیں یا زندگی سے لطف اندوز ہو جائیں جانا تو رب کے پاس ہے.. *خوش رہیں آبادرہیں*  *ایمان کی سلامتی کے ساتھ*
*⚫بچوں کے ساتھ سکول، گھر،مدرسے میں بدسلوکی* 〰️〰️🎗️✨🎗️〰️〰️ ◇سکول یا مدرسے وغیرہ میں بہت دفعہ بچوں کو ڈنڈے سے، ہاتھ سے، ہینگرز سے پیٹا جاتا ہے۔  ◇یا پھر بچے کو کسی چیز سے ڈرایا جاتا ہے کہ وہ سہم جاتا ہے۔ مثلا بڑی قینچی سے زبان کاٹنے سے ڈرانا، چھری سے کاٹ دینے کی۔ ◇اسی طرح گھر میں بھی کوئی ایسا بندہ ہو سکتا ہے جو بچے ایموشنلی ڈسٹرب کرے یا مارے۔ والدین میں سے کوئی، جوائنٹ فیملی ہے تو تب کوئی رشتہ، سوتیلے ماں باپ۔ بعض دفعہ سوتیلے ماں باپ دوسرے بچوں کو زیادہ پیار دے رہے ہوتے ہیں اور اپنے بچے کو اگنور کر دیتے ہیں۔ 🟪بچوں کے ساتھ ایسے رویے کی وجہ ایک مائنڈ سیٹ یعنی ایک خاص ذہنیت ہے۔ *ٹیچر ہوں، والدین ہو یا کوئی بھی وہ بچے کو تب ڈراتے اور مارتے ہیں جب وہ اچھا رزلٹ، ڈسپلن یا اچھا رویہ بچے سے چاہتے ہیں۔* 🟣لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہمارے اس ایک رویے سے بچے کی ساری زندگی پر کیا اثر پڑ سکتا۔  *‼️یقین کیجئے کہ آپ کے الفاظ اور مار بچے کی زندگی تباہ کر سکتے ہیں۔* ایسا بچہ جس کے ساتھ ایموشنل یا Physical abuse ہوتا ہے۔وہ: □اچھی ازدواجی زندگی نہیں گزار پاتے۔ □وہ اپنی اولاد کی پرورش نہیں کر پاتے...

Watch "Tafseer Aali Imran Lesson 53 Verses 110-120" on YouTube

Image

Watch "Tafseer Aali Imran Lesson 53 Verses 110-120" on YouTube

Image
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💦 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*💦  🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *27 جنوری 2023* 💎 🔖 *4 رجب 1444 ھ* 💎   🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄      حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  📖 *إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ مَعْرُوضَةٌ عَلَيَّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَقَالُوا:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَيْفَ تُعْرَضُ صَلَاتُنَا عَلَيْكَ وَقَدْ أَرَمْتَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ يَقُولُونَ:‏‏‏‏ بَلِيتَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى حَرَّمَ عَلَى الْأَرْضِ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِمْ .* اوس بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:...

🗓️ *آج کا کلــینڈر* *27 جنوری 2023* 15 ماگھ 2079ب    *بروز جمعہ* *صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡيٌ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ* بہرے، گونگے، اندھے ہیں۔ پس وه نہیں لوٹتے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 18 *مختصر مفہوم* یہ اللہ تعالیٰ نے منافقوں کی تین صفتیں بیان کی ہیں کہ وہ بہرے ہیں نہ تو حق کو سنتے ہیں اور نہ اس کی طرف کان لگاتے ہیں۔ گونگے ہیں کہ حق بات کہتے نہیں اور اندھے ہیں کہ حق کو دیکھتے ہی نہیں۔ سماعت نافع، نطق حق اور رویت حق کے فقدان کے باعث ان پر چونکہ علم کے دروازے بند ہوچکے ہیں لہٰذا یہ اپنی سرکشی اور اپنے نفاق سے باز نہیں آئیں گے کیونکہ یہ غلطی یا ہٹ دھرمی کی وجہ سے اپنے بارے میں فریب خوردہ ہیں۔ پس یہ بہرے، گونگے اور اندھے ہیں کہ کسی طرح بھی سیدھے راستے کی طرف نہیں آئیں گے۔ 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 *روزانہ قرآنی آیت کے کلینڈر پوسٹ اور سبق آموز سٹیٹس کیلئـــے ہمارا گروپ جوائن کریں* *🪀 WhatsApp Status Group 2* (for male) https://chat.whatsapp.com/I4DVoc0svnv1L5ZgoMSs9S *@Admin Habib Ullah* *+92 3227577876* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼   *♡ ㅤ...
*اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُه* ♥️ پیاری مائیں۔۔۔۔!!!  اپنے بچوں کو " *tik tok " اور snap chart "* جیسی فضولیات اور لغویات سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔۔۔۔⚠️  یہ اس قدر خطرناک ہیں کہ آپ کے بچے کا ایمان خرید لیتی ہیں۔ ٹک ٹاک پر ہندو اور مسلم کو اکٹھے دکھایا جاتا ہے۔ اسلام نے جن چیزوں سے منع کیا ہے وہ سب دکھایا جاتا ہے۔ فضول لڑکیاں اور لڑکے عجیب و غریب ٹک ٹک بنا کر اکاونٹ کر ڈالتے ہیں۔۔آپ کا بچہ جو کچھ دیکھے گا اس کو پک کر لے گا اور خود بھی اسی طرح ڈھلنے لگے گا۔۔۔🚫  *بچہ کم عمری میں جو کچھ سیکھتا ہے ساری زندگی پھر وہ اسکی عادت میں رہتا ہے۔ اسلئے آج سے ہی اگر آپکے موبائل میں ایسی Apps ہیں تو فورا سے ڈیلیٹ کردیں۔۔۔۔پیار سے یا غصہ سے اپنے بچوں کو اس سے ہٹالیں پلیز۔۔۔* ‼️ Tik Tok ۔۔!!! یہ ایپ خصوصی طور پر مسلمان بچوں کو ذہنی طور پر منتشر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔۔۔  آئیے دیکھئے وہ کیسے۔۔۔؟؟ ⚠️ یہ آپکا اتنا وقت لیتی ہے کہ آپکو معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کتنے گھنٹے آپ نے اس پر گزار دئے۔۔۔ کبھی مکمل خاموشی میں گھڑی کی آواز سنی ہے آپ نے۔۔۔ tik Tok tik To...

*تم نے سعودی عورتیں دیکھی ہیں؟* تم نےان کا پردہ اور تقویٰ دیکھاہے؟ تم نے ان کا جود و سخا  دیکھا ہے؟ تم نے فقط پروپیگنڈہ دیکھا ہے،جھوٹ اور مکر دیکھا ہے تم نے فقط  ریاض اورجدہ میں دیگرخواتین دیکھی ہیں تم نے فقط غیر ملکی خواتین کے فیسٹیولز دیکھے ہیں تم کیا جانو شاہ عبد العزیز کی بیٹیوں کی پاکبازی کیسی ہے تم کیا جانو آل سعود کی عورتوں کی عبادت گزاری کیسی ہے تم کیا جانو حرمین کی وارث خواتین کی پرہیزگاری کیسی ہے یہ ایوارڈ وننگ سعودی خواتین ہیں کسی دوسرے ملک  و معاشرے میں کسی تقریب میں ایسا پردہ نظر آتا ہے؟ کہیں ایسی شان و شوکت نظر آتی ہے؟
Image
جس شخص کے پاس خود اپنے لیے روشنی نہیں ہے اسے کائنات کی تمام روشنیاں بھی روشن نہیں کر سکیں گی۔
Image
🗓️ *آج کا کلــینڈر* *26 جنوری 2023* 14 ماگھ 2079ب بروز جمعرات  *مَثَلُھُمْ كَمَثَلِ الَّذِى اسْـتَوْقَدَ نَارًا ۚ فَلَمَّآ اَضَاۗءَتْ مَا حَوْلَهٗ ذَھَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَتَرَكَھُمْ فِىْ ظُلُمٰتٍ لَّا يُبْصِرُوْنَ* ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے (شب تاریک میں) آگ جلائی، جب آگ نے اس کے اردگرد کی چیزیں روشن کیں تو خدا نے ان لوگوں کی روشنی زائل کر دی اور ان کو اندھیروں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں دیکھتے سورہ البقرہ آیت نمبر 17 *مختصر مفہوم* حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ نے اس کا مطلب یہ بیان کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ تشریف لائے تو کچھ لوگ مسلمان ہوگئے لیکن پھر جلدی منافق ہوگئے۔ ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو اندھیرے میں تھا اس نے روشنی جلائی جس سے اس کا ماحول روشن ہو گیا اور مفید اور نقصان دہ چیزیں اس پر واضح ہوگئیں دفعتا وہ روشنی بجھ گئی اور حسب سابق تاریکیوں میں گِھر گئے۔ 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 *روزانہ قرآنی آیت کے کلینڈر پوسٹ اور سبق آموز سٹیٹس کیلئـــے ہمارا گروپ جوائن کریں* *🪀 WhatsApp Status Group 2* (for male) htt...
Image

📝 فجر اور عصر کے وقت فرشتوں کی ڈیوٹی بدلتی ہے تو لیٹ نماز پڑھنے والوں کا نام فرشتے درج نہیں کرتے۔۔۔؟

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝    فجر اور عصر کے وقت فرشتوں کی ڈیوٹی بدلتی ہے تو لیٹ نماز پڑھنے والوں کا نام فرشتے درج نہیں کرتے۔۔۔؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *دورانیــــــہ 0:29* 🎙 *الشیــخ ڈاکٹر یاسر صدیق حفظہ اللّٰه* :حدیث نمبر صحيح البخاري كِتَاب مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ کتاب: اوقات نماز کے بیان میں 16. بَابُ فَضْلِ صَلاَةِ الْعَصْرِ: 16. باب: نماز عصر کی فضیلت کے بیان میں۔ حدیث نمبر: 555 پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English حدثنا عبد الله بن يوسف، قال: حدثنا مالك، عن ابي الزناد، عن الاعرج، عن ابي هريرة، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" يتعاقبون فيكم ملائكة بالليل وملائكة بالنهار، ويجتمعون في صلاة الفجر وصلاة العصر، ثم يعرج الذين باتوا فيكم فيسالهم وهو اعلم بهم، كيف تركتم عبادي؟ فيقولون: تركناهم وهم يصلون، واتيناهم وهم يصلون". ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، کہا ہم سے امام مالک رحمہ اللہ علیہ نے ابوالزناد عبدال...