غیر محرم سے محبت حرام ہے بیٹی۔۔ رابطہ الفت و چاہت حرام ہے بیٹی۔۔ فتنۂ عشقِ مجازی میں مبتلا ہوکر۔۔ رات بھر جاگنے کی لَت حرام ہے بیٹی۔۔ یہ تعلق کو بہترین سمجھ لو لیکن۔۔ دینِ آقا میں نجاست حرام ہے بیٹی۔۔ نفس و شیطان کی چالوں سے بچاؤ خود کو۔۔ اپنی مرضی کی شریعت حرام ہے بیٹی۔۔ دیکھ کر پھر ڈیلیٹ کرنے کی خواہش سن کر۔۔ یہ اعتبار و اجازت حرام ہے بیٹی۔۔ بے سکونی کے سوا کچھ بھی نہیں یہ چاہت۔۔ کرلو توبہ کہ یہ رغبت حرام ہے بیٹی۔۔🔏
Posts
Showing posts from November, 2022
- Get link
- X
- Other Apps
دلوں پر سکینت کا اترنا دبئی میں دار البیان کی افتتاحی تقریب استاذہ فرحت ہاشمی آج جہاں طرح طرح کی نعمتیں ہمارے پاس ہیں کہ ہم نے اپنے کاموں کی آسانی کے لیے مختلف طرح کی نعمتوں کو ایجاد کر لیا ہے وہیں ہم اپنے دلوں کو پریشانیوں، غموں اور تکلیفوں سے بچانے میں ناکام ہیں۔ کیونکہ ہمارے دل ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں بلکہ سنن ترمذی کی ایک حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جس کا دل اللہ سبحانہ و تعالی کی انگلیوں میں سے اس کی دو انگلیوں کے درمیان نہ ہو ، (سنن ترمذی ۳۵۲۲) غموں، پریشانیوں، تکلیفوں سے نکلنے کا پہلا مرحلہ دلوں پر سکینت کا اترنا ہے جس کو ہمارے دلوں میں صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات اتار سکتی ہے۔ اور اللہ سبحانہ و تعالی جس کے لیے چاہتا ہے اس کے دل پر سکینت نازل کرتا ہے۔ سکینت اس کیفیت کو کہتے ہیں جس میں ہمارا دل کوئی خبر سن کر سخت گھبراہٹ کا شکار ہو جائے تو اس وقت دل میں ٹھراؤ آجائے۔ 🔹دل پر سکینت کا نزول سکینت کا نزول اللہ سبحانہ و تعالی کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے جو مومنین کے دلوں پر اتارا ج...
- Get link
- X
- Other Apps
🖤 *ہمارے دل کی مجبوریاں اور نفسِ مطمئنہ*🤍 ➖〰️➿❤🔥🖤➿〰️➖ 🔸 ہماری زندگی میں بہت سے مسائل ہمارے اپنے گناہوں کی وجہ سے آتے ہیں لیکن ہم سے اکثر اس بات سے ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ❗ میں تو بہت گناہگار ہوں ❗ میں کوئی نیک کام نہیں کر سکتی ❗اچھے کام کرنے سے کیا فائدہ *اور پھر اسی سے ہم آگے نہیں بڑھ پاتے* اسطرح کی سوچوں سے ہم خود اپنے گناہوں کے وکیل بن جاتے ہیں 🕯️ ❓ *اسکا حل کیا ہے* 👇🏻 🔹 ہمارا دین ہمیں Positivity سیکھاتا ہے ، اگر کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو ﷲ سے سچی توبہ اور استغفار کریں اور آگے بڑھ جائیں 🌻 *ہم خود میں Positivity کیسے لائیں*👇🏻 مثبت سوچ پر کوئی بھی کتاب خرید لیں اور روزانہ اسکے دو صفحے پڑھیں ، یا نیٹ سے Positivity پر لیکچرز ویڈیوز دیکھیں جس میں صرف اسی پر بات ہو 🚫 ایسا نہیں کہ انسان کو منفی سوچیں نہیں آتی لیکن اسکو خود پر حاوی نہیں ہونے دیں اگر آپ کو منفی سوچ آئے تو فوراً یہ کہیں _This is not me, This is my Thought_ منفی سوچوں سے خود کو دور رکھیں، اپنی غلطی پر اتنا فوکس نہ کریں کہ دوسرا کوئی کام کر نہ سکیں، اور قرآن پڑھنے کے ساتھ پریکٹیکلی اس پر عمل شروع کر دیں...
بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
☄╔───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 *بہترین حفاظتی دعائیں* بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5088]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ *[صحیح مسلم :: 6880]* اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5090]* اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ *[سنن ابو داؤد :: 1554* اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا۔ *[جامع ترمذی :: 3432]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ ...
بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
☄╔───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 *بہترین حفاظتی دعائیں* بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5088]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ *[صحیح مسلم :: 6880]* اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5090]* اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ *[سنن ابو داؤد :: 1554* اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا۔ *[جامع ترمذی :: 3432]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ ...
Watch "Tafseer Al Baqarah Lesson 31 Verses 177-182 تفسير سورة البقرة" on YouTube
- Get link
- X
- Other Apps
Watch "Things Qatar did for World Cup, We should appreciate" on YouTube
- Get link
- X
- Other Apps
نماز استخارہ اور اس کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
☄ ───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 نماز استخارہ اور اس کا طریقہ _*نماز استخارہ کی دعا*_ 👇🏻 *اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَسْتَخِيْـرُكَ بِعِلْمِكَ وَ اَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَاَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْـعَظِيْمِ فَاِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَآ اَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَآ اَعْلَمُ وَاَنْتَ عَلَّامُ الْـغُـيُوْب، اَللّٰهُمَّ اِنْ كُنْتَ تَـعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ خَيْرٌ لِّيْ فِيْ دِيْنِيْ وَمَعَاشِىْ وَعَاقِـبَةِ اَمْرِيْ فَاقْدُرْهُ لِيْ وَيَسِّرْهُ لِيْ ثُمَّ بَارِكْ لِيْ فِـيْهِ وَاِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ اَنَّ هٰذَا الْاَمْرَ شَرٌّ لِّيْ فِيْ دِيْنِيْ وَمَعَاشِىْ وَعَاقِـبَةِ اَمْرِيْ فَاصْرِفْهُ عَنِّيْ وَاصْرِفْنِيْ عَـنْهُ وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ اَرْضِنِيْ بِهٖ* 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 جــواب *دورانیــــــہ 12:10* 🎙 *الشیـخ قـاری صُھـیب احمـَد میر محمدی* حفظہ اللّٰه 🕋 ...
Qatar FIFA World Cup Preparations
- Get link
- X
- Other Apps
قطر نے فٹ بال ورلڈکپ2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں کچھ ایسے کام کیے ہیں جنھیں سراہا جانا چاہیے۔ تصویر نمبر 1,2 جگہ جگہ پر فرامینِ نبوی صلی الله علیہ وسلم انگریزی اور عربی میں آویزاں کیے گئے ہیں۔ تصویر نمبر 3 ہوٹل کے کمروں میں بارکوڈ چسپاں کیے گئے ہیں۔ جنھیں موبائل فون سے سکین کرنے پر آپ کو اسلام کی تعلیمات، قران و سنت کی بنیادی معلومات سے آگہی ملے گی تصویر نمبر 4 سٹیڈیمز کے قریب جتنی مساجد ہیں ان میں انتہائی خوبصورت لہجے والے موذنین کو مقرر کیا گیا ہے۔ اذان کی آواز سٹیڈیم میں سنانے کے لیے مائیکروفون لگائے گئے ہیں۔ تصویر نمبر 5 مرکز ضیوف قطر (Qatar Guest Center) نے 2000 سے زائد مبلغین اسلام کو تیار کیا ہے جو مختلف مقامات پر احسن انداز سے اسلام کی تبلیغ کریں گے۔ اس مقصد کے لیے 10 بڑی گاڑیاں اور 10 بڑے خیمے بھی مختلف مقامات پر مہیا کیے گئے ہیں۔ تصویر نمبر 6 کسی ورلڈکپ میں پہلی بار سٹیڈیم میں نماز پڑھنے اور وضو کرنے کی جگہیں مختص کی گئی ہیں تصویر نمبر 7 قطر نے اسلامی ثقافتی نمائش کا اہتمام بھی کیا ہے۔ جس میں مساجد، اسلامی اقدار، ایمان وغیرہ کا تعارف دنیا کی کئی زبانوں میں کروایا جائے گا...
خواتین کا ناک یا کان چھدوانا شرعی طور پر کیسا ہے۔۔
- Get link
- X
- Other Apps
☄╔───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 خواتین کا ناک یا کان چھدوانا شرعی طور پر کیسا ہے۔۔۔؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 جــواب *تحریری صورت میں* *عورتوں کا ناک کان چھدوانا* 🖊️مقبول احمد سلفی اسلام میں عورتوں کو اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کی اجازت ہے ۔ ناک اور کان چھدوانا بھی زینت کے طور پہ ہے ۔ اس لئے اس کی اجازت ہے ۔ نبی ﷺ کے زمانے میں عورتیں زینت کے طور پہ کان میں بالیاں پہنتی تھیں ۔ أن النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم صلَّى يومَ العيدِ ركعتَينِ، لم يُصَلِّ قبلَها ولا بعدَها، ثم أتى النساءَ ومعَه بلالٌ، فأمرَهن بالصدقةِ ِ، فجعلَتِ المرأةُ تُلقي قِرطَها .(صحيح البخاري: 5883) ترجمہ: راوی حدیث حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے عید کے دن دو رکعت ادا کی اور نہ تو اس سے پہلے کوئی نماز پڑھی اور نہ ہی بعد میں ۔ پھر آپ بلال رضی اللہ عنہ کے ساتھ عورتوں کی جانب آئے اور انہیں صدقہ کا حکم دیا تو عورتیں اپنے کان کی بالیاں نکالنے لگیں ۔ اس حدیث کی بنیاد پہ عورت...
Friday
- Get link
- X
- Other Apps
•┈✿ نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈• *🍃 جمعــہ کے دن دعــا کرنے کے آداب✨🌹* 🌸 امام ابن قیــم رحــمہ اللہ نے فرمایا: دعا جب قبولیت کے وقت ہو جیسے کہ *"جــمعــہ"* کی آخـــری گھڑی میں تو اس کے ساتھ ساتھ *🌹دل میـں خـشوع ہو* *🌹اپنے رب کے حضور انکساری ہو* *🌹اور اللہ سبحانــہ وتعالی کے سامنے عاجــزی، تواضــع اور گـڑگڑانے کے ساتھ دعــا ہو.* *🌹پھر دعا کرنے والا قبلــہ رو ہو اور با وضــو ہو اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعـــا کرے* *🌹اور دعا کی شــروعات اللہ کی حمــد و ثناء سے کرے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے.* *🌹پھر اپنی ضــرورت مانگنے سے پہلے توبــہ و استغفــار کرے.* *🌹پھر اپنے رب سے مانگنے میں گڑگڑائے اور عاجــزی و ضــد کرے* *🌹اور امیــد و خــوف کے ساتھ دعا کرے، اور اللہ کے اسماء حسنی اور صفات علیاء اور اس کی وحــدانیت کا واسطــہ دے.* *🌹اور دعـــا سے پہلے کچھ صدقـــہ بھی کرے، تو ایسی دعــا کبھی رد نہیں ہوتی(یعنی ضــرور قبـــول ہوتی ہے، ان شاء اللہ)*🌹✨ 📚 |[ *الــداء والــدواء : ❪٥❫* ]|
Names Masail
- Get link
- X
- Other Apps
☄╔───────────╗☄ ♦️ *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ* ♦️ *سـوال* 📝 کیا ماحی نام رکھا جا سکتا ہے...۔۔؟ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹 جــواب *تحریری صورت میں* ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا(یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے خصوصاً جب’’محمد‘‘ بعد میں آئے تو اضافت کی وجہ سے غلط معنی کا شبہ ہوتاہے۔ عن جبیر بن مطعم قال: سمعت النبي صلی الله علیه وسلم یقول: إن لي أسماء، أنا محمد، وأنا أحمد، ”وأنا الماحي الذي یمحو الله بي الکفر“ وأنا الحاشر الذي یحشر الناس علی قدمي وأنا العاقب والعاقب الذي لیس بعده نبي. متفق علیه. (مشکاة المصابیح، باب أسماء النبي صلی الله علیه وسلم وصفاته، الفصل الأول، ص ۵۱ ♦️ 🇵🇰 *آن لائن مســـائل دارالفــلاح* ♦️ ☄╚───────────╝☄ *گروپ ممبر بننےکیلئے 03058200034*
History of Islam
- Get link
- X
- Other Apps
ایک حبشی مؤذن بنائے گئے ایک فارسی نے محاذوں پر کام کیا ایک اعجمی نے سنت کی حفاظت کی ایک عربی نے فتوحوت کی ایہ ایمازاغی نے نصرت کے لیے جھنڈا بلند کیا انہوں نے رنگ یا نسلوں کو نہیں دیکھا تھا انہوں نے توحید کا جھنڈا اٹھا کر اللہ تعالیٰ کی مدد کی تو اللہ نے ان کی کی مگر ان کے بعد کچھ برے جانشین آئے جنہوں نے یہ سب کچھ کھو دیا انہوں نے اپنے جھنڈے بدل دیے اور تعصب پھیلا دیا ۔ بس اللہ نے ان کو رسوا کر دیا
- Get link
- X
- Other Apps
*🛑توجہ فرمائیں* *ابھی* *خود سے سوال کریں👇* *کیا آج آپ نے پانچوں نمازیں ادا کیں❓* *اگر جواب ہاں میں ہے* ❤️ تو خوش ہو جائیں ۔۔اللہ کا شکر ادا کریں کہ بادشاہوں کے بادشاہ رب کائنات نے آپ کو اس قابل سمجھا کہ آپ اس کے سامنے حاضر ہو سکیں ۔۔۔الحمدللہ 🤍 لیکن 🫵 *اگر جواب نہ میں ہے* 💔 تو ابھی اللہ سے سچے دل سے رو کر گڑگڑا کرمعافی مانگیں ۔۔کیونکہ آپ نے آج خود کو شیطان، اللہ کی نافرمانی اور گناہوں سے نہیں بچایا ۔۔۔ *💕جیسا کہ قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیں :* *🪄مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾ ❓* *قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾💔* *ترجمہ:* *جنت* *والے جہنم والوں سے پوچھیں گے :* *"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا❓* *وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے ۔"* 💔 (📗 *سورہ المدثر، آیات 42-43)* *🪄فَخَلَفَ* *مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوۃَ وَ اتَّبَعُوا الشَّہَوٰتِ فَسَوۡفَ یَلۡقَوۡنَ غَیًّا ﴿ۙ۵۹﴾* *ترجمہ* : *"پھر ان کے بعد ایسے...
موت
- Get link
- X
- Other Apps
یہ تحریر ضرور پڑھیں *جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،* • آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، • اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے، • آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا، • آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا، • اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا، • موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا، • لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟ • جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں، • جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں، • آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا، • مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔ • یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے، • آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی: *(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔ *(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔ *(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے ...
Hasool e ilam ma Madad Gar Duyen
- Get link
- X
- Other Apps
✨ *بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ* ✨ ⭐ *باذن الله تعالى* ⭐ 💞 *السَّـــــــلاَمُ وَعَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه* 💞 ✨✨✨✨✨✨✨✨ *┄─═✧═✧═★═✧═✧═─┄* 💡 *حُصول علم میں مددگار دعائیں* 💡 *┄─═✧═✧═★═✧═✧═─┄* ✨✨✨✨✨✨✨✨ 🔮 *1. رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْo وَیَسِّرْلِیْٓ اَمْرِیْ وَاحْلُلْ عُقْدَةًمِّنْ لِّسَانِىْo يَفْقَھُوْاقَوْلِیْo* (طٰه :28–25) ✨ اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔ اور میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔ تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔ *●═━━━ ◆◆💫◆◆━━━═●* 🔮 *2. رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا* (طٰه : 114) ✨ اے میرے رب ! میرے علم میں اضافہ فرما۔ *●═━━━ ◆◆💫◆◆━━━═●* 🔮 *3. اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ* (صحیح البخاری:143) ✨ اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما۔ *●═━━━ ◆◆💫◆◆━━━═●* 🔮 *4. اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکََ عِلْمًا نَّافِعًا وَرِزْقًا طَیِّبًا وَعَمَلًا مُّتَقَبَّلًا* (سنن ابن ماجہ:925) ✨ اے ﷲ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔ *●═━━━ ◆◆💫◆◆━━━═●* 🔮 *5. اَللّٰهُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَ...
- Get link
- X
- Other Apps
جو شخص اللّه سے محبّت نہیں کرتا وہ تم سے کیسے کریگا ، جو شخص اللّه کے بلانے پر مسجد نہیں جاتا وہ تمہاری بات کیسے مانے گا تمہیں لگتا ہے وہ تم سے وفا کریگا ؟ یاد رکھنا غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے🖤 اے بنتِ حواء!! اسی لیے اپنے ہمسفر کا انتخاب اللہ کے وفادار بندے کا کرنا جو اللہ کے حدود کی پاسداری کرنا اور اللہ کے بتائے ہوئے رستے پے چلانے میں معاون ثابت ہو۔۔۔۔!!!
Dua e Noor
- Get link
- X
- Other Apps
〰〰🍃🌷🍃〰〰 *اللّٰهُمَّ اجْعَلْ* اے اللّٰه! ڈال دے *فِىْ قَلْبِىْ نُوْرًا* میرے دل میں نور *وَّ فِىْ بَصَرِىْ نُوْرًا* اور میری آنکھوں میں نور *وَّ فِىْ سَمْعِىْ نُوْرًا* اور میرے کانوں میں نور *وَّ عَنْ يَّمِيْنِىْ نُوْرًا* اور میرے دائیں نور *وَّ عَنْ يَّسَارِىْ نُوْرًا* اور میرے بائیں نور *وَّ فَوْقِىْ نُوْرًا* اور میرے اوپر نور *وَّ تَحْتِىْ نُوْرًا* اور میرے نیچے نور *وَّ اَمَامِىْ نُوْرًا* اور میرے آگے نور *وَّ خَلْفِىْ نُوْرًا* اور میرے پیچھے نور *وَّ اجْعَلْ لِّىْ نُوْرًا* اور بنا دے میرے لیے نور *وَّ فِىْ لِسَانِىْ نُوْرًا* اور میری زبان میں نور *وَّ عَصَبِىْ نُوْرًا* اور میرے پٹھے نورانی *وَّ لَحْمِىْ نُوْرًا* اور میرا گوشت نورانی *وَّ دَمِىْ نُوْرًا* اور میرا خون نورانی *وَّ شَعْرِىْ نُوْرًا* اور میرے بال نورانی *وَّ بَشَرِىْ نُوْرًا* اور میری جِلد نورانی *وَّ اجْعَلْ* اور ڈال دے *فِىْ نَفْسِىْ نُوْرًا* میرے نفس میں نور *وَّ اَعْظِمْ* اور بڑھا دے *لِىْ نُوْرًا* میرے لیے نور *اَللّٰهُمَّ* اے اللّٰه! *اَعْطِنِىْ نُوْرًا* مجھے نور عطا فرما 〰〰🍃🌷🍃〰〰 اے اللہ میرے سینے میں قرآن ک...
ALLAH k Naam
- Get link
- X
- Other Apps
*النور* - *اللہ کے خوبصورت نام سیریز* لیکچر 90 🔹 "النور" اللہ سبحانہ و تعالی کے خوبصورت ناموں سے ایک نام ہے۔ 🔹 اللہ سبحانہ و تعالی کا یہ نام قرآن و سنت دونوں جگہ بیان ہوا ہے۔ قرآن مجید میں آتا ہے: *اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ* 《سورۃ النور 35》 اللہ آسمان و زمین کا نور ہے اس کے نور کی مثال ایک طاق کی سی ہے جس میں ایک چراغ ہے(یعنی مومن کا دل ) وہ چراغ ایک3 فانوس میں ہے وہ فانوس گویا چمکتا ہوا تارا ہے وہ چراغ ایک مبارک درخت زیتون کے تیل سے روشن کیا جاتا ہے جونہ مشرق میں ہوتا ہے نہ مغرب میں اس کا تیل قریب ہے کہ روشن ہوجائے، خواہ اسے آگ نے نہ چھوا ہو ،نور پر نور ہے 🔹 اللہ سبحا...
Alhuda in Dubai
- Get link
- X
- Other Apps
BismIllah الحمدلله 🌷 📣 *Good News for Our Sisters in India, Middle East, KSA, Oman:* *AlHuda Publications* are now available for purchase within *Dubai🇦🇪:* With Allah سبحانہ و تعالٰی’s Great Blessings, we have opened a bookstore of Alhuda Publications by the name of *Dar Al Bayan * At Al Mulla Plaza, Dubai 🌷 الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحات We continue our journey to seek knowledge & spread it 🔆 ان شاءالله Respected Guests 🪷 *Ustazah Farhat Hashmi * & 🪷 *Sister Taymiyyah Zubair * Will honour us with their presence at the inauguration of the store on: *Tuesday, Nov. 22nd, 2022* At *Al Mulla Plaza* (Main Hall) 11.00 am - 1:00 pm *Kindly Register to Attend the Occassion ⬇️ * https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdm-CgeBG6MtHPQ1HVqc1qq2XN5juOfoRfVIV3cdUGEQ9uUbw/viewform *For Orders & Queries:* 🔸 *Email:* darulbayanbook@gmail.com 🔸 *Whatsapp: * +971551719003 +971553600458 جزاك الله خيرا و احسن الجزا 🌹
Duayen Text
- Get link
- X
- Other Apps
*✨ان دعاوں کو کثرت سے مانگا کریں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ 🌹اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔ *🌹اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا* 🌹اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔ *🌹یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ *🌹یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ* 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍ نَفْسِیْ* 🌹اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت* 🌹اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما *🌹اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* 🌹اے ﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے۔ *🌹ا...
Duayen Text
- Get link
- X
- Other Apps
*✨ان دعاوں کو کثرت سے مانگا کریں✨* *🌹اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ 🌹اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔ *🌹اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا* 🌹اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرما دے۔ *🌹یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔ *🌹یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ* 🌹اے دِلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍ نَفْسِیْ* 🌹اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔ *🌹اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت* 🌹اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما *🌹اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی* 🌹اے ﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے۔ *🌹ا...
Kaash
- Get link
- X
- Other Apps
*_موبائل، ہم اور ہمارے پچھتاوئے_* ❌📱📲📴📱📲❌ 📴📴 _ہم اکثر رات کو موبائل استعمال کرتے کرتے اسکی بیٹری لو کردیتے ہیں پھر نیند کے زور میں چارج لگانے کی بھی ہمت نہیں رہتی اور بند موبائل تکیے نیچے رکھ کر سوجاتےہیں_ 📳📳 اور پھر جب صبح اٹھ کر موبائل اٹھاتے ہیں *تو افسوس ہوتا ہے کہ کاش رات کو موبائل چارج لگا دیا ہوتا تو اب تک بیٹری فل ہوچکی ہوتی* ⚰️⚰️ _ٹھیک اسی طرح ہم قبر میں پچھتا رہے ہونگے کہ_ 📌 کاش فرصت کے اوقات کو ہم غنیمت جانتے٠٠٠!!! 📌 نمازیں قضاء نہ کرتے٠٠٠!!! 📌 کاش رمضان کے روزے رکھ لیتے٠٠٠٠!!! 📌 کاش فلاں گناہ نہ کیا ہوتا٠٠٠٠!!! 📌 کاش فلاں گناہ سے بچ جاتے٠٠٠!!! 📌 کاش کسی کا حق نہ کھایا ہوتا٠٠٠!!! 📌کاش حرام رزق سے دور رہتے٠٠٠٠!!! 📌کاش حقوق العباد کا خیال رکھا ہوتا٠٠٠٠!! 📌کاش والدین کی فرمانبرداری کرتے.... 📌 کاش زنا سے بچے رہتے کاش کاش کاش٠٠٠٠!!! *میرے دوستو! سانس ہے تو چانس ہے* _اللہ کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں وہ ایسا صمد ہے جو کہ احد ہے اپنے سابقہ گناہوں کی اللہ سے توبہ کیجئے اور آئیندہ کے لیئے گناہ نہ کرنے کا تہیہ کیجیے_ ...
Dua e Noor
- Get link
- X
- Other Apps
〰〰🍃🌷🍃〰〰 *اللّٰهُمَّ اجْعَلْ* اے اللّٰه! ڈال دے *فِىْ قَلْبِىْ نُوْرًا* میرے دل میں نور *وَّ فِىْ بَصَرِىْ نُوْرًا* اور میری آنکھوں میں نور *وَّ فِىْ سَمْعِىْ نُوْرًا* اور میرے کانوں میں نور *وَّ عَنْ يَّمِيْنِىْ نُوْرًا* اور میرے دائیں نور *وَّ عَنْ يَّسَارِىْ نُوْرًا* اور میرے بائیں نور *وَّ فَوْقِىْ نُوْرًا* اور میرے اوپر نور *وَّ تَحْتِىْ نُوْرًا* اور میرے نیچے نور *وَّ اَمَامِىْ نُوْرًا* اور میرے آگے نور *وَّ خَلْفِىْ نُوْرًا* اور میرے پیچھے نور *وَّ اجْعَلْ لِّىْ نُوْرًا* اور بنا دے میرے لیے نور *وَّ فِىْ لِسَانِىْ نُوْرًا* اور میری زبان میں نور *وَّ عَصَبِىْ نُوْرًا* اور میرے پٹھے نورانی *وَّ لَحْمِىْ نُوْرًا* اور میرا گوشت نورانی *وَّ دَمِىْ نُوْرًا* اور میرا خون نورانی *وَّ شَعْرِىْ نُوْرًا* اور میرے بال نورانی *وَّ بَشَرِىْ نُوْرًا* اور میری جِلد نورانی *وَّ اجْعَلْ* اور ڈال دے *فِىْ نَفْسِىْ نُوْرًا* میرے نفس میں نور *وَّ اَعْظِمْ* اور بڑھا دے *لِىْ نُوْرًا* میرے لیے نور *اَللّٰهُمَّ* اے اللّٰه! *اَعْطِنِىْ نُوْرًا* مجھے نور عطا فرما 〰〰🍃🌷🍃〰〰 اے اللہ میرے سینے میں قرآن ک...
Bachun Ki Tarbiyat
- Get link
- X
- Other Apps
*ماہرین نفسیات نے والدین کو اپنے بچوں کے راز افشا کرنے میں مدد کرنے کے چند طریقے وضع کیے ہیں* بچوں کا والدین میں سے کسی ایک کی جانب جھکاٶ طبعی و فطری طور پر ہوتا ہے عموما اس حوالہ سے کٸی لوگ بچوں سے سوال کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کو امی زیادہ اچھی لگتی ہیں یا ابو ؟ صراحتا بچے سے ایسا سوال کرنا قطعی طور پر مناسب نہیں چاٸلڈ ساٸیکالوجسٹ نے 5 بالواسطہ طریقے بتلاٸے ہیں انہیں آزمائیں، کیونکہ وہ آپ کے بچے کے ساتھ نمٹنے کی کلید ہو سکتے ہیں۔ . *1- چڑیا کی کہانی* 🐥 اپنے بچے کو باپ پرندے، ماں پرندے اور ان کے بیٹے، چھوٹے پرندے کی کہانی سنائیں،جو کہ درخت کے اوپر گھونسلے میں ایک رات سوٸے ہوتے ہیں.. کہ اچانک تیز ہوا چلتی ہے اور گھونسلے سمیت سب نیچے گرجاتے ہیں باپ پرندہ ایک درخت پر اڑ کر بیٹھ جاتا ہے اورماں پرندہ دوسرے درخت پر.. اب آپ اپنے بچے سے پوچھیں: کہ چھوٹا پرندہ کہاں اڑ گیا؟.. اگر آپ کا بچہ کہتا ہے کہ پرندہ اپنے باپ کے پاس اڑ گیا، تو وہ سمجھ جاٸیے کے وہ باپ کے ساتھ Atach ہے۔ اور اگر وہ کہتا ہے کہ وہ اپنی ماں کے پاس اڑ گیا، تو وہ اپنی ماں سے جڑا ...