Posts

Showing posts from December, 2022

من هم خيرُ الناس؟

🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇🍇 🌷 *من هم خيرُ الناس؟*  *لوگوں میں سب سےبہترکون ہیں؟* *-------------------------------* 🍀 قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:  رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: 🌱( *خيركم من تعلم القرآن وعلمه* )  تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا۔ tum mein se behtar woh hai jis ne quran seekha aur sikhaya . *صحيح البخاری:5027* 🌱 ( *خياركم أحاسنكم أخلاقا* )  تم میں بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق تم میں سب سے بہتر ہیں۔ Tum mein behtar woh hain jin ke Akhlaq tum mein sab se behtar hain .  *صحيح البخاری:6035* 🌱( *خيركم أحسنكم قضاء* )  أي عند رد القرض. تم میں بہتر وہ ہیں جو تم میں ادائیگی میں سب سے بہتر ہیں۔ Tum mein behtar woh hain jo tum mein adaigi mein sab se behtar hain .  *📙صحيح البخاری::2305* 🌱 ( *خيركم من يُرجى خيره ويُؤمٓن شره* )   تم میں بہتر وہ ہیں جن سے خیر کی امید کی جائے اور ان کے شر سے امان ہو۔ Tum mein behtar woh hain jin se kher ki umeed ki jaye aur un ke shur se Amaan ho .  *📙صحيح الترمذی:2263* 🌱 ( ...

Dr. Farhat Hashmi Useful Sayings

Image

عورت کیسی ہو؟؟ اس پر ہر شخص گفتگو کرتا نظر آتا ھے، مگر کبھی سوچا کہ مرد کیسا ہونا چاہئے؟؟؟

عورت کیسی ہو؟؟ اس پر ہر شخص گفتگو کرتا نظر آتا ھے، مگر کبھی سوچا کہ مرد کیسا ہونا چاہئے؟؟؟ مرد وہ ھے: *جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کو سامنے رکھتے ہوئے عورت کے بارے میں ہمیشہ اللہ سے ڈرتا رہے. *جو فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق عورت کو ٹیڑھی پسلی کی طرح سمجھے اور اس پہ بےجا سختی نہ کرے. *جو عورت کی بڑی بڑی خوبیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے اس کی چھوٹی چھوٹی کمزوریاں نظر انداز کر دے. *جو ڈکٹیٹر کی بجائے محافظ اور جیون ساتھی بن کر زندگی گزارے. *جو روٹی، کپڑا اور رہائش دے کر احسان نہ جتلائے، بلکہ مشکور نظر آئے. *جو عورت کی عزتِ نفس کا خیال کرے اور اس کی انّا کی دھجیاں نہ اڑائے. *جو عورت کو صرف محبت ہی نہیں بلکہ عزت اور مقام بھی دے..✈️🥀

🔰 - *ہو سکتا ہے وہ اللہ کے زیادہ قریب ہو!*

🔰 - *ہو سکتا ہے وہ اللہ کے زیادہ قریب ہو!*  ”اگر کوئی آپ سے کہے کہ کیا پتہ یہ بے پردہ عورت اس باحجاب خاتون کی نسبت اللہ کے زیادہ قریب ہو  تو آپ کہیں : "ہمارے ذمے یہ نہیں لگایا گیا کہ ہم جانچیں اللہ کے زیادہ قریب کون ہے۔ ہمیں تو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا کہا گیا ہے۔"  یاد رکھیں ایسی بات کرنے والے امر بالمعروف ونھی عن المنکر کے فریضے کو ساقط اور گناہ کو جواز بخشنا چاہ رہے ہوتے ہیں۔  اگر وہ واقعی اللہ کے قریب ہوتے، تو اللہ کے حکم پر اتنا چیں بہ جبیں نہ ہوتے۔“ ✍️ - د. ایمن خلیل البلوي | 🖇️

Watch "مقصد حیات ( Purpose of LIFE)" on YouTube

Image

جہنم کا تعارف

🥀 _*جہنم کا تعارف*_ 🥀 ● جہنم میں گرایا گیا پتھر 70 سال بعد جہنم کی تہ میں پہنچتا ہے (مسلم) ● جہنم کے ایک احاطہ کی دو دیواروں کے درمیان 40 سال کی مسافت کا فاصلہ ہے (ابو یعلی) ● جہنم کو میدان حشر میں لانے کے لے 4 ارب 90 کروڑ فرشتے مقرر ہوں گے (مسلم) ● جہنم کا سب سے ہلکا عذاب آگ کے دو جوتے پہننے کا ہوگا جس سے جہنمی کا دماغ کھولنے لگے گا (مسلم) ● جہنمی کی ایک داڑھ (بڑا دانت) احد پہاڑ سے بھی بڑی ہوگی (مسلم) ● جہنمی کے جسم کی کھال 42 ہاتھ (63 فٹ) موٹی ہوگی ( ترمذی) ● جہنمی کے دونوں کندھوں کے درمیان تیزرو سوار کی 3 دن کی مسافت کا فاصلہ ہو گا (مسلم) ● دنیا میں تکبر کرنے والوں کو چیونٹیوں کے برابر جسم دیا جائے گا (ترمذی) ● جہنمی اس قدر آنسو بہائيں کے کہ ان میں کشتیاں چلائی جاسکیں گی (مستدرک حاکم) ● جہنمیوں کو دیے جانے والے کھانے (تھوہر) کا ایک ٹکڑا دنیا میں گرا دیا جائے تو ساری دنیا کے جانداروں کے اسباب معیشیت برباد کردے (احمد، نسائی، ترمذی، ابن ماجہ) ● جہنمیوں کو پلائے جانے والے مشروب کا ایک ڈول (چند لٹر) دنیا میں ڈال دیا جائے تو ساری دنیا کی مخلوق کو بدبو میں مبتلا کردے (ابو یعلی) ● جہنمیوں...

Friday

Image

Islam Question Answers app link

https://play.google.com/store/apps/details?id=zad.com.islamqa #Islam #Question #Answers #app #link ⬆️ Its * #Authentic * App..

📝 تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانیوالی دعائیں کونسی ہیں۔۔؟

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝  تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانیوالی دعائیں کونسی ہیں۔۔؟    🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹       جــواب *تحریری صورت میں* أَللّٰهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَّ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ أَللّٰهُمَّ نَقِّنِيْ مِنْ خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ أَللّٰهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ ...... سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرَكَ ..... اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيراً وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيراً وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً   🇵🇰 آن لائن مســـائل دارالفــلاح

بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔

☄╔───────────╗☄   ♦️      *بِسۡـــمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ*   ♦️ *سـوال* 📝    بیماریوں سے بچنے کے لیے قرآن اور احادیث سے دعائیں بتا دیں۔ 🔹▬▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬▬▬🔹   *بہترین حفاظتی دعائیں*   بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5088]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔ *[صحیح مسلم :: 6880]* اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5090]* اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ *[سنن ابو داؤد :: 1554* اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا۔ *[جامع ترمذی :: 3432]* أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ ...

Ahadees (Text)

💖 *بہترین لوگ*  🌷 *رسول الله ﷺ نے فرمایا:*  "کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں؟"صحابہ  نے عرض کیا: الله کے رسول! ضرور بتائیں، آپ ﷺ نے فرمایا: "تمہارے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب ان پر نظر پڑے تو الله یاد آ جائے۔" *[مشکوٰۃ المصابیح|5023]*✨ ************************************************* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا جب رات میں سونے لگو تو  چراغ بجھا دیا کرو  اور دروازے بند کرلیا کرو  اور مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو  اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھک دیا کرو۔ صحیح بخاری,حدیث نمبر: 6296, (صحیح) ************************************************* وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ  عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ مَنْ أَحْدَثَ حَتَّى يتَوَضَّأ» حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو جب تک وہ وضو نہ کرے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۳۵) و مسلم ۔ *Mishkat ul Masabeeh#300* *Status: صحیح* ******...

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ

Image
_ہم سکون کے لیے، دنیا کی رنگینیوں میں جتنے چاہیں، مرضی غوطے لگاتے رہیں، مگر ہم سکون سے، خالی ہی رہیں گے، کیونکہ اللّٰـہ کریـم نے، دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر، سکون اپنے پاس رکھ لیا،تاکہ ہم دنیا میں ڈوب جائیں، تب بھی سکون کے لیے، اسی کی طرف دوڑیں، کیونکہ اللّٰـہ کریـم ،قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں_،  ❤️✨ *°أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ°* ✨❤️ ❤️✨ *بیشک اللّٰــــــہ کے ذکــر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔۔۔* ✨❤️

🌺 ھمیں اس مختصر زندگی میں آخرت کے لیے کچھ کر کے جاناھے۔

🌺🌺🌺🌸🌺🌺🌺 بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ     🌺 ھمیں اس مختصر زندگی میں آخرت کے لیے کچھ کر کے جاناھے۔ 💦💦💦💦💦💦💦  🌸 دنیا کی زندگی بہت مختصر ھے -موت اک بے خبر ساتھی ھے عقلمند انسان وہ ھے جو دنیا کی بجاۓ آخرت پر نظر رکھتے ھوۓ نیک اعمال سر انجام دے-  🌺 ھمارے اعمال کی بنیاد پر ھی ھماری برزخ اور آخرت کی زندگی کے انجام کا فیصلہ ھو گا...۔ سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ اس مختصر سی اتنی مصروف زندگی میں ایسے کونسے کام سر انجام دیے جائیں جو ناصرف دنیا بلکہ برزخ اور آخرت میں ھمارے درجات کی بلندی کا باعث بنیں.... آئیے جانتے ھیں وہ کون سے "چھوٹے چھوٹے اعمال"ھیں جو ھماری دنیا ' برزخ اور آخرت کی زندگی میں نجات کا باعث اور درجات کی بلندی کا سبب بن سکتے ھیں - 💦💦💦💦💦💦💦      💠 "چھوٹے اعمال بڑے انعام" 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 🌺 ھر وقت با وضو رھنے کی کوشش کرنا  🌺 وضو کے بعد کی دعا کرنا... ایسا کرنے پر اس بندے کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاے ھیں 🌺 وضو کے بعد اللہ کی رضا کے لیے دو رکعت نفل کی ادائیگی 🌺 چاشت یا اشراق کے نوافل ...

🌺 ھمیں اس مختصر زندگی میں آخرت کے لیے کچھ کر کے جاناھے۔

🌺🌺🌺🌸🌺🌺🌺 بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ     🌺 ھمیں اس مختصر زندگی میں آخرت کے لیے کچھ کر کے جاناھے۔ 💦💦💦💦💦💦💦  🌸 دنیا کی زندگی بہت مختصر ھے -موت اک بے خبر ساتھی ھے عقلمند انسان وہ ھے جو دنیا کی بجاۓ آخرت پر نظر رکھتے ھوۓ نیک اعمال سر انجام دے-  🌺 ھمارے اعمال کی بنیاد پر ھی ھماری برزخ اور آخرت کی زندگی کے انجام کا فیصلہ ھو گا...۔ سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ اس مختصر سی اتنی مصروف زندگی میں ایسے کونسے کام سر انجام دیے جائیں جو ناصرف دنیا بلکہ برزخ اور آخرت میں ھمارے درجات کی بلندی کا باعث بنیں.... آئیے جانتے ھیں وہ کون سے "چھوٹے چھوٹے اعمال"ھیں جو ھماری دنیا ' برزخ اور آخرت کی زندگی میں نجات کا باعث اور درجات کی بلندی کا سبب بن سکتے ھیں - 💦💦💦💦💦💦💦      💠 "چھوٹے اعمال بڑے انعام" 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼 🌺 ھر وقت با وضو رھنے کی کوشش کرنا  🌺 وضو کے بعد کی دعا کرنا... ایسا کرنے پر اس بندے کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاے ھیں 🌺 وضو کے بعد اللہ کی رضا کے لیے دو رکعت نفل کی ادائیگی 🌺 چاشت یا اشراق کے نوافل ...

📗لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ(دین میں کوئی زبردستی نہیں )

📗 *لَاۤ اِکۡرَاہَ فِی الدِّیۡنِ(دین میں کوئی زبردستی نہیں )*    ✨آپ نے اکثر یہ جملہ سنا ہوگا لوگ اکثر کہتے رہتے ہیں کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں ۔۔۔۔اور یہ سچ ہے کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں  ✨جب ہم کسی کو کسی حرام کام سے منع کرتے ہیں اور حلال راستہ دکھاتے ہیں اور عمل کرنے کا کہتے ہیں تو لوگ ہم سے کہتے ہیں دین میں کوئی زبردستی نہیں  👈کسی کو شراب پینے سے رویں  👈کسی کو بے حیا لباس پہننے سے روکیں  👈کسی کو شرک کرنے سے روکیں  👈کسی کو سود کھانے سے روکیں  👈کسی کو ناچ گانے سے روکیں  👈کسی کو شادی بیاہ کی فضول رسومات کرنے سے روکیں  👈کسی کو ناجائز کھیل کھیلنے سے روکیں  ✨غرض کسی بھی ایسے کام سے روکیں جسے اسلام میں منع کیا گیا ہے تو لوگ کہتے ہیں دین میں زبردستی نہیں  🛑دین میں زبردستی کا مطلب یہ ہے کہ دین کے چناؤ میں زبردستی نہیں ۔۔۔ہر بندے کو آزادی ہے وہ islam کو چنے یا Hinduism کو یا Christianity کو یا کسی بھی اور مذہب کو ۔۔۔۔۔۔ 🚫مگر جب کوئی اسلام قبول کرلیتا ہے تو اللہ تعالی کے احکامات کی پابندی کروانا دین میں زبردستی نہیں ہے ۔...

Verse of the Day

Image
*Verse of the Day!* 🔸Surah al Talaq verse 7 Anqareeb Allah tangi k baad asaani de ga. 🌱سبحان الله 🌱الحمدلله 🌱لا اله الا الله 🌱الله اكبر 🌱لا حول ولا قوة الا بالله  🌱استغفرالله . . #QuranQuotes
کرسمس منانے والوں اور منانے والوں کو مبارک باد کہنے والے گویا یہ تسلیم کررہے ہیں کہ اللہ جل جلالہ کی بھی بیوی اور بیٹا ہے (نعوذ باللہ)۔  ایسی بڑی گستاخی پر آسمان پھٹ جائے ، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائے تو بھی تعجب کی بات نہیں۔ یہ بات قرآن میں اللہ وحدہ لاشریک نے ان الفاظ میں بیان کی ہے: وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا ان کا قول یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اولاد اختیار کی ہے لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡہُ وَ تَنۡشَقُّ الۡاَرۡضُ وَ تَخِرُّ الۡجِبَالُ ہَدًّا قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائیں اَنۡ دَعَوۡا لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدًا کہ وہ رحمٰن کی اولاد ثابت کرنے بیٹھے وَ مَا یَنۡۢبَغِیۡ لِلرَّحۡمٰنِ اَنۡ یَّتَّخِذَ وَلَدًا شان رحمٰن کے لائق نہیں کہ وہ اولاد رکھے اِنۡ کُلُّ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحۡمٰنِ عَبۡدًا آسمان و زمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں سورۃ مریم : 88 ۔93

کرسمس کی مبارکباد دینا کیسا ہے ؟

Image
کرسمس کی مبارکباد دینا کیسا ہے ؟ . کرسمس منانے والوں پر آسمان پھٹ جائے۔ . 25  دسمبر کو عیسائی کرسمس کا دن مناتے ہیں جو کے ان کا مذھبی تہوار ہے، اگر آپ کسی عیسائی سے پوچھیں کہ 25 دسمبر کو آپ کس کی کرسمس مناتے ھو تو وہ لوگ یہ کہتے ھیں کے 25 دسمبر کو ھم اللہ کے بیٹے کی کرسمس مناتے ھیں، معاذ اللہ، اور اے مسلمانوں یہ بات خالق کائنات کو گالی دینے کے مترادف ھے جو بہت بڑا کفر ھے، مگر افسوس ھمیں ان مسلمانوں پر جو لوگ ان کے اس کفریہ تہوار پر انھیں مبارک باد دیتے ھیں،Happy Christmas، انھیں باقاعدہ کاڑڈ پوسٹ کئے جاتے ھیں ، یعنی ان کو اس کفر پر مبارک باد دی جاتی، کہ تم جس کفر پر ھو یہ کفر تمھیں مبارک ھو، اور اسلام نے ان سب چیزوں سے روکا ہے۔ . 25 دسمبر کو رب کائنات کی شان میں عظیم گستاخی کی جاتی ہے۔ کرسمس منانے والوں اور منانے والوں کو مبارک باد کہنے والے گویا یہ تسلیم کررہے ہیں کہ اللہ جل جلالہ کی بھی بیوی اور بیٹا ہے (نعوذ باللہ)۔ ایسی بڑی گستاخی پر آسمان پھٹ جائے ، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائے تو بھی تعجب کی بات نہیں۔ .         یہ بات قرآن میں اللہ وحدہ لاشری...

اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا

اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا ''اللہ ہی میرا رب ہے ، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا۔''

Don't_say_Merry_Christmas

‏"اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے، پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اُس دن کی تعظیم کرتے ہوئے، کِسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دے دے؛ تو اُس نے کفریہ کام کیا، اور اپنے تمام اعمال ضائع کر لیے!" امام ابو حفص كبير الحنفي رحمه اللہ (الدر المختار : 745/6) Don't_say_Merry_Christmas

کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں

Image
"کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں" (ایک نو مسلم کے قلم سے)    انسانی فطرت میں یہ بات پائی جاتی ہے کہ جب بھی وہ خوش ہوتا ہے تو اکثر و بیشتر حدود اللہ سے تجاوز کر جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آسمانی مذاہب نے ان تقریبات، عیدوں اور تہواروں کو پاکیزہ رکھنے کی ہمیشہ تاکید کی ہے۔ لیکن حضرت انسان کی خواہش نفس کی تکمیل کے آگے جہاں مقدس الہامی کتب اور صحائف نہ بچ سکے وہاں یہ بے چاری عیدیں اور تہوار کیا چیز ہیں؟ کرسمس(Christmas) دو الفاظ کرائسٹ (Christ) اور ماس (Mass) کا مرکب ہے۔  کرائسٹ (Christ)مسیح (علیہ السلام) کو کہتے ہیں اورماس (Mass) اجتماع ، اکھٹا ہونا یعنی مسیح کے لیے اکٹھا ہونا۔  مسیح علیہ السلام کی پیدائش 25 دسمبر کو ہوئی اور نا ہی آج سے 2018 سال قبل آپ سوچ رہے ہوں وہ کیسے!  تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں   عام خیال ہے کہ سن عیسویA D جو کہ مخفف ہے Anno domini یعنی ہمارے خدا وند کا سال مسیح علیہ السلام کی پیدائش سے شروع ہوتا ہے مگر دیگر مسیحی کتب کی ورق گردانی سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ مسیح علیہ السلام کی ولادت باسعادت 4 یا 6 ق م میں ہوئی ۔ قاموس الکتاب میں...
Image
https://fb.watch/hCqwv8eRsH/?mibextid=LROouL

Ehsaas

Image
ایک دفعہ اماں کہنے لگیں *پتر جہیڑا پریشان ہوئے اودھے لاگے اپنے سکھاں دی گل نئی کری دی، اوہدا دل دکھ جاندا اے* میں نے اماں کی اس بات کو پلے سے باندھ لیا اور عمل کرتی رہی۔ مجھے لگتا ہے ہر ماں کو اپنے بچوں کو یہ سبق سکھانا چاہئیے تا کہ دل ٹوٹنے سے بچ سکیں۔ اگر آپ کی اماں نے آپ کو یہ سبق نئی سکھایا تو آپ اپنے بچوں کو ضرور سکھائیے گا۔... خود بھی سیکھ لیجیے.

29 جمادی الاول 1444ھ

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💦 *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*💦  🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *24 دسمبر 2022* 💎 🔖 *29 جمادی الاول 1444ھ* 💎   🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄      حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ ، عَنْ غَيْلَانَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :  📖 *إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعَرِ ، إِنْ كُنَّا لَنَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُوبِقَاتِ ،*  قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ : يَعْنِي بِذَلِكَ الْمُهْلِكَاتِ .  انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ    🔹 *تم ایسے ایسے عمل کرتے ہو جو تمہاری نظر میں بال سے زیادہ باریک ہیں ( تم اسے حقیر سمجھتے ہو، بڑا گناہ نہیں سمجھتے اور ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ان کاموں کو ہلاک کر دینے والا سمجھتے تھے۔* امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا کہ حدیث میں جو لفظ «موبقات» ہے اس کا معنی ہلاک کرنے والے۔ صحیح بخاری#6492 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

کرسمس اور کفار کی دیگر عیدیں

⛔ - *"کرسمس اور کفار کی دیگر عیدیں!"* ⭕ - *"والذين لا يشهدون الزور"* (سورۃ الفرقان : ٧٢)۔ سلف کی ایک جماعت نے اس کا معنی یہ بیان کیا ہے : "اور رحمان کے بندے وہ ہیں جو کافروں کی عیدوں میں شریک نہیں ہوتے۔" 📚 *[ تفسیر ابن کثیر : ١١٨/٦ ]* ⭕ - "کفار کی عیدوں پر ان کی عبادت گاہوں کا رخ مت کیا کرو ؛ بے شک ان پر ﷲ کا غصہ اترتا ہے !" 📚 *[ سيدنا عمر بن الخطاب رضى الله عنه || مصنف عبد الرزاق : ١٦٠٩ ]* ⭕ - "غیر مسلموں کی سرزمین میں رہنے والا مسلمان ان کی عید کو انہی کی طرح منائے اور اسی رویّے پر اس کی موت ہو تو قیامت کے دن بھی وہ انہی کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔" 📚 *[ سيدنا عبد الله بن عمرو رضى الله عنهما || السنن الكبیر للبيهقي : ١٨٨٦٣ ]* ⭕ - "اگر کسی شخص کی بیوی عیسائی ہو تب بھی وہ اس کو عیسائیوں کی عید میں شرکت کی اجازت نہ دے کیونکہ ﷲ نے گناہوں پر تعاون کو منع قرار دیا ہے!" 📚 *[ امام احمد بن حنبل رحمه الله || المغني لابن قدامة : ٣٦٤/٩ ]* ⭕ - "کفار کی عید پر انہیں مبارکباد پیش کرنا ایسے ہی ہے جیسے کسی کو صلیب کے آگے سجدہ کرنے پر مب...

نیک صحبت اختیارکرو

*نیک صحبت اختیارکرو* قیامت کے دن انسان اپنے دوست کے متعلق کہے گا: { لَّقَدۡ أَضَلَّنِی عَنِ ٱلذِّكۡرِ بَعۡدَ إِذۡ جَاۤءَنِیۗ وَكَانَ ٱلشَّیۡطَـٰنُ لِلۡإِنسَـٰنِ خَذُولࣰا } [سُورَةُ الفُرۡقَانِ: ٢٩] اس (میرے دوست) نے تو مجھے حق پہنچنے کے بعد بھی گمراہ کردیا اور شیطان تو انسان کو وقت پر دھوکا دینے والا ہے مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر اپ نیک لوگوں کے ساتھ پتھر اٹھاو تو یہ اپکے لئے بہتر ہے اس سے کہ اپ کسی فاجر کے ساتھ بیٹھ کر مٹھائی کھاو سورہ فرقان 29 ایت نمبر تفسیر قرطبی
*🔥کیا ہمیں سگے رشتے داروں سے اپنی نفرتیں اپنی اولاد میں ٹرانسفر کرنی چاہیں؟* *🍁کیا زیادتی کرنے والے سگے رشتے داروں کی بیٹیاں اپنے گھر لے آنی چاہیں یا ان کو بیٹیاں سونپ دینی چاہیں؟* ⁉️اگر خاندان میں اختلافات ہوں تو اس کے متعلق اولاد کی تربیت کیسے کریں؟ ⁉️اور اولاد کی شادیاں کہاں کریں؟  *👈🏻سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ اولاد ایک زمہ داری ھے ملکیت نہیں۔*  اللہ تبارک تعالیٰ نے ہمیں اولاد اس لیے دی ھے کہ ہم اس کی اچھی تربیت کریں اور اسے معاشرے کا فعال رکن بنائیں۔ اولاد ملکیت نہیں ھے کہ ھم اس کے مالک بن کے اس کی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھیں۔ *کٹھ پتلیاں بنا کے ساری عمر اس کی ڈوریاں ہلاتے رہیں۔ اس کو اپنے اشاروں پہ نچاتے رہیں۔ ایموشنل بلیک میل یعنی ان کا جذباتی استحصال کرتے رہیں۔* *💢یہ ذمہ داری ھے اس کے بارے میں سوال ہو گا اور اولاد سے سوال سے پہلے والدین سے سوال ہو گا کہ آیا ہم نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کیں؟ اور کہاں تک پوری کیں؟* 💠ہمارا مسئلہ یہ ھے کہ ہم اولاد کو اپنا فرمانبردار، تابعدار بنانا چاہتے ہیں ہر والدین کا مسئلہ ہے کہ اولاد فرمانبردار نہیں ہے ہر وال...

Hijabis

Image

𝑨𝒓𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝑷𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒐𝒇 𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏....?

Image
𝑨𝒓𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝑷𝒆𝒐𝒑𝒍𝒆 𝒐𝒇 𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏....?  𝑻𝒉𝒆𝒏.... 𝑺𝒎𝒊𝒍𝒆 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑮𝒊𝒗𝒆 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑭𝒐𝒓𝒈𝒊𝒗𝒆 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑹𝒆𝒔𝒑𝒆𝒄𝒕 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑫𝒐 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑳𝒆𝒂𝒗𝒆 𝑩𝒂𝒅 𝑴𝒐𝒓𝒆... 𝑪𝒐𝒏𝒕𝒓𝒐𝒍 𝑻𝒐𝒏𝒈𝒖𝒆 𝑴𝒐𝒓𝒆... قرآن والے تو خاص ہوتے ہیں نا ۔۔۔♡︎ اور خاص عمل کرنے والے ۔۔۔۔♥️

Friday Hadees

┄┅════❁﷽❁════┅ 🔖 *آپکی اولاد وملازم اس عظیم اجرسےمحروم تو نہیں؟*  ✍️ سيدنااؑٙوس بن اؑوس الثقفی رضی اللّہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا :  *جو شخص جمعہ کا اچھی طرح غسل کرے پھر جلدی اول وقت میں  ( مسجد) جائے، پیدل جائے، سوار نہ ہو اور امام سے قریب ہو کر غور سے خطبہ سنے، اور فضول بات نہ کرے تو اس کو ہرایک قدم پر ایک سال کے روزوں اورایک سال کے قیام کا ثواب ملے گا* ۔  📚 [ سنن اؑبی داؤد ٣٤٥ صحیح ]

خوبصورت دعائیں

🌹🌹خوبصورت دعائیں🌹🌹 *اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن*ِ🌹 اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری) *اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا*🌹 اے ﷲ! میرے حساب کو آسان فرمادے(مستدرک حاکم) *یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّت قلبیْ عَلٰی دِیْنِک*َ🌹 اے دِلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ (ترمذی) *یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ*🌹 اے دِلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم) *اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ*🌹 اے ﷲ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے ،اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا (ترمذی) *اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْت*🌹 اے ﷲ! موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما (ترمذی) *اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*🌹 اے ﷲ! تومعاف کرنے والا ،کرم کرنے والاہے۔ اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کردے (ترمذی) *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالعَفَافَ وَالْغِنٰی*🌹 ...